سابق پاکستانی وزیراعظم کی 1956 میں چینی دعوت کا مینیو کتنے کروڑ میں نیلام ہوا؟

چین کے سابق صدرماؤزے تنگ کی جانب سے سابق پاکستانی وزیراعظم کے لیے دستخط شدہ ریاستی دعوت کا سرکاری مینو 2 لاکھ 75 ہزار ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بوسٹن میں واقع آر آر آکشن کے مطابق یہ مینو 19 اکتوبر […]

شاہد خاقان عباسی نے الیکشن کے حوالے سے اصولی فیصلہ کرلیا

کراچی (پی این آئی )سینئر سیاستدان اور سابق وزیر اعظم شاہد خان عباسی نے کہا ہے کہ میرا اصولی فیصلہ ہے الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا۔ کراچی میں نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا […]

ہماری حکومت گرا کر ہمیں ہی ملزم بنادیا گیا، عمران خان

راولپنڈی(پی این آئی)سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت گرا کر ہمیں ہی ملزم بنادیا گیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس میں سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود […]

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق فیصلہ معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، […]

کسی انتقامی جذبے سے واپس نہیں آیا ،حساب توبنتا ہے، نواز شریف

لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ اورجنرل راحیل کےخلاف کوئی سازش نہیں کی، میں کسی انتقامی جذبے سے واپس نہیں آیا لیکن حساب توبنتا ہے۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے آٹھویں اجلاس سے خطاب […]

اعتزاز احسن کی بھٹو ریفرنس میں معاونت سے معذرت کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن کی سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کرنے سے معذرت کی وجہ سامنے آ گئی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ بھٹو کیس سے […]

سانحہ9مئی کے اشتہاریوں کے خلاف بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی ) سانحہ9مئی کے اشتہاریوں کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا گیا،18اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کئے جائیں گے،لاہور پولیس کی جانب سے چیئرمین نادرا کوخط لکھ دیا گیا،ملزموں کواشتہاری قرار دینےکی کاپی خط کےساتھ لف کردی گئی۔ خط کے متن کے مطابق اشتہاری کسی […]

سپریم کورٹ کا نااہلی کی مدت سے متعلق تمام کیسز ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ نے نااہلی کی مدت سے متعلق تمام کیسز ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کرلیا اور کہا نااہلی مدت کے سوال والے کیسز جنوری کے آغاز پر مقرر کئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نااہلی مدت […]

لاہور ہائیکورٹ نے قصور ویڈیو سکینڈل کیس کا تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے قصور ویڈیو سکینڈل کے تینوں مرکزی ملزمان کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہراسرور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ […]

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر موجود ہے جہاں دونوں ٹیموں کے دوران تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ بلندی پر، 100 انڈیکس 67 ہزار کا ہندسہ عبور کر گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ بلندی پر ہے، 100 انڈیکس آج 67 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق 100انڈیکس 576 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 67 ہزار 3 پر آ گیا۔ آج صبح کاروبار کے دوران انڈیکس 67 ہزار […]