راولپنڈی (پی این آئی)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران فوجی جوانوں نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے علی محمد خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ 4 سال تک کہتے تھے ہم اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں، اب آپ کے چیئرمین […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم نے کلونٹرف کرکٹ کلب، ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف میچ کے دوران T20I میں سب سے زیادہ 50 پلس سکور بنانے کا ہندوستان کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ 29 سالہ بابر […]
لاہور(پی این آئی)انٹربینک میں آج ڈالر 2 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے سستا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے میں بھاؤ 278 روپے 18 پیسے ہے۔گزشتہ روز کاروبار […]
لاہور(پی این آئی) بارہا قیمتوں میں اضافے کے بعد یاماہا وائی بی 125زیڈ کی قیمت 4لاکھ 24ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہے اور عام آدمی کی یہ سواری عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔ تاہم نجی بینک کے صارفین […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ششماہی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیاہے کہ پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری آئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے مالی سال 24-2023 کی پہلی ششماہی سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے، […]
لاہور(پی این آئی)میرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عوام چیف جسٹس جانب سے فارم 47 کی حکومت کے قیام پر سوموٹو ایکشن لینے کے منتظر ہیں، کیا چیف جسٹس نہیں جانتے کہ ملک میں کس طرح حکومت قائم کی گئی ہے، فارم […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کرتے ہوئے کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں گندم کی خریداری نہیں کی جاسکتی، حکومت کسانوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں میں گریڈ ایک سے 17 کی 1102 خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہر ادارے کیلئے الگ الگ این او سی جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جسٹس بابر ستار کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے معاملات کو اس طرح خطوط کے ذریعے اجاگر نہیں کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)اگر آپ چیٹ جی پی ٹی کا مفت ورژن استعمال کرتے ہیں تو اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی یہ سروس بہت زیادہ بہتر محسوس ہوگی۔ اوپن اے آئی کی جانب سے نیا فلیگ شپ اے آئی ماڈل […]