ویب ڈیسک(پی این آئی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ورلڈکپ کے دوران پاک بھارت ٹاکرے سمیت دیگر بڑے میچز کیلئے اضافی ٹکٹیں جاری کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے شراکت داروں کے تعاون سے ورلڈکپ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ حجاج کرام کو دورانِ حج 44 ڈگری سیلسیس کا اوسط درجہ حرارت جھیلنا پڑسکتا ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کے سربراہ ایمن غلام نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ’اس سال حج کے دوران مکہ […]
کراچی(پی این آئی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ جرائم کی وجہ اسلحے کی آسانی سے دستیابی ہے، بے روزگاری بھی ایک وجہ ہے۔ ڈی آئی جی اظفر مہیسر کا کہنا ہے کہ جمالی پل کے قریب پولیس اہلکار کو شہید اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)مئی 2024 میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس حوالے سے آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار جاری کردیئے گئے ہیں ۔ اعدادو شمار کے مطابق مئی میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 72.16فیصد کے نمایاں […]
کویت سٹی (پی این آئی)کویت جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے۔ دنیا بھر بالخصوص پاکستان سے نوجوانوں کی بڑی تعداد روزگار کے لیے کویت جانے کی تیار کرتی نظر آتی ہے، مگر وہیں اب کویت حکام کی جانب سے اہم […]
کراچی(پی این آئی)ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس نے پاکستان میں شرح سود میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ رپورٹ کے مطابق افراط زر میں کمی کے پیش نظر پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، مئی میں مہنگائی مسلسل پانچویں ماہ کم ہوکر11.8فیصد […]
کراچی(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 3.65 فیصد کمی دیکھی گئی جو 74.18 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے، برطانوی خام تیل کی قیمت […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں پاسپورٹ آفس کےقریب ٹریفک پولیس اورلفٹرعملےکی بدمعاشی سامنے آگئی۔ شہری کو موٹر سائیکل سمیت لفٹر گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز نے واقعے سے متعلق تفصیلات حاصل کرلیں، ڈی آئی جی کے مطابق واقعہ گزشتہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں سخی حسن سرینہ موبائل مارکیٹ میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے وی لاگر سعد احمد جاں بحق ہوگیا۔ وی لاگر کی جانب سے بار بار ویڈیو بنانے پر سکیورٹی گارڈ نے مشتعل ہو کر فائرنگ کی، جس سے وی لاگر جاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریوبیو (ایف بی آر) نے قومی خزانے کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکس فراڈ میں ملوث نیٹ ورک حیدرآباد اور کراچی سے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے میں متعارف کرائے گئے میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں صارفین کے لیے بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے تھریڈز میں کسٹمائز ڈیش بورڈ انٹرفیس کا اضافہ کیا گیا تھا اور اب صارفین کے لیے […]