زلزلے کے جھٹکے

سوات(پی این آئی) مینگورہ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی […]

برطانیہ کی ویزا پالیسی میں تبدیلی، نیا سسٹم متعارف کروا دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) برطانیہ نے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے مسافروں کیلئے نیا سسٹم متعارف کروادیا۔ تفصیلات کےمطابق11 مارچ 2025 سے برطانیہ کے سرحدی نظام کو مزید متحرک، مضبوط بنانے اور غیر قانونی تارکین وطن کے داخلے کو روکنے کیلئے اقدامات کے […]

جعفر ایکسپریس، جہنم واصل ہونیوالےدہشتگردوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

ویب ڈیسک(پی این آئی) جعفر ایکسپریس،سیکیورٹی فورسز کا کامیاب ریسکیو آپریشن، فائنل کلیئرنیس آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق 12 مارچ کو دوران فائنل کلیئرنیس آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گرد غیر ملکی […]

عمر ایوب کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا کے حوالے سے جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہیں ۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب آج جے آئی ٹی […]

نوکری پیشہ خواتین اور طالبات کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے نوکری پیشہ خواتین اور طالبات کو مفت ای وی بائیکس دینے کا اعلان کردیا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار ای وی بسز شروع کی گئیں، سندھ میں سرمایہ کاری کیلئے […]

بنگلہ دیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجدکو بڑا جھٹکا دیدیا

ڈھاکہ(پی این آئی) ڈھاکہ کی عدالت نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینکس اکاﺅنٹس ضبط کرنے کر حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ عدالت نے حسینہ واجد دھان منڈی علاقے میں واقع گھر، جسے سوداسدھن کہا […]

پی ایس ایل میں مزید ٹیمیں شامل کرنےکا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ سال کے آخر تک ہمیں […]

رات گئے بڑا حملہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع کچھی میں زیر تعمیر ڈیم پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور وہاں کام کرنے والے7 مزدور اغوا کرلیے۔ لیویز حکام کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے سنی میں نامعلوم افراد نے زیر تعمیر ڈیم پر حملہ کیا۔لیویز […]

close