کراچی(پی این آئی)ایپل کی جانب سے آئی فون ایس ای 4 کی تیاری کے حوالے سے کافی عرصے سے رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔ اب ایک نئی لیک میں بتایا گیا کہ ایپل کا سستا ترین آئی فون کب متعارف کرایا جاسکتا ہے۔لیک کے مطابق آئی […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک میں آج ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 73 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں مسلسل تیزی سے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 2300 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس سے ایک تولہ سونے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)26ویں آئینی ترمیم پر حکومت کے حق میں ووٹ دینے والے مبارک زیب کی جانب سے وضاحت سامنے آگئی ہے، انہوں نے حکومت سے ووٹ کے بدلے کیا کچھ لیا اس کی تفصیلات بھی بتا دی ہیں۔ مبارک زیب نے نجی […]
کراچی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سکواڈ سے باہر ہونے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم مزید 4 درجے تنزلی کے بعد 19 ویں نمبر […]
کراچی(پی این آئی)ایم جی موٹرز پاکستان نے اپنی الیکٹرک گاڑیوں پر 24لاکھ 99 ہزار روپے تک بڑی ڈسکاؤنٹ آفر کا اعلان کیا ہے، جس سے الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین افراد اور ممکنہ خریداروں کو بہترین موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر دفاع نے کہا کہ ملٹری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کا کیس ملٹری کورٹ میں ہی چلنا […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی اے کا موبائل سمز کےغیرقانونی اجرا پر کریک ڈاؤن شروع ہوگیا ہے لاہور میں دو فرنچائزز پر چھاپے مار کر منیجر اور دیگر چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایف آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) تجارت کی معطلی کے باوجود بھارت سے درآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق اگست 2024 میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات کا حجم 2 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز رہا، اگست 2023 میں بھارت سے درآمدات […]
اسلام آباد (پی این آئی) موٹر وے پر ایم ون ٹول پلازہ کے قریب ایک مسافر بس کا گیس سلنڈر پھٹنے سے بس میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ آج نیوز کے مطابق موٹروے پولیس نارتھ زون […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی) کمپنی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع شاہو-1 کنویں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ نجی ٹی […]