نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی مرکز قرار دے دیا گیا، بھارت میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 40 ہزارسے زیادہ نئے کیسز رپورٹ، متاثرہ افراد کی تعداد11لاکھ 27 ہزار سے تجاوز کرگئی، 27 ہزار 6سو سے زائد افراد […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے عوامی سروے میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف سب سے بہتر اقدامات گلگت بلتستان نے کیے، گلگت بلتستان کی80 فیصد عوام نے حکومتی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیا، آزاد کشمیر73، سندھ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں عید الاضحٰی پر دو ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عیدالاضحٰی کے موقعے پر دو ہفتے کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مملکت میں سرکاری ملازمین کے لیے 23 جولائی کو شروع […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں اماراتی درہم کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ڈالر کی قیمت میں اضافے کا اثر دیگر کرنسیوں کی قیمتوں پر بھی پڑا، اماراتی کرنسی کی قیمت 45.85 روپے ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، ماہ ذی الحج کا آغاز بروز بدھ 22 جولائی سے ہوگا، عید الاضحٰی 31 جولائی بروز جمعہ کو منائی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق متحد عرب امارات کے وزارت اوقاف […]
واشنگٹن (پی این آئی) ایک عام دوا جو کرونا وائرس کو ختم کر سکتی ہے، نئی تحقیق سامنے آگئی، امریکی تحقیق میں ایک عام دوا کو کرونا وائرس کو نزلہ زکام کی طرح قابل علاج بنانے میں مددگار قرار دیا گیا ہے، امریکا میں ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مرغزار چڑیا گھر فیصلے پر عمل درآمد کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ جانوروں کیلئے حفاظتی اقدامات پر وزیراعظم پاکستان کے کاوشوں کو سراہتے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے […]
سکھر(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی اور ایم کیوایم کی وکٹیں گرانے شروع کر دیں، پی ٹی آئی کے سنیئر کارکنان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیاجبکہ ایم کیو ایم پاکستان کی لیڈیز ورکرز بھی پی پی میں شامل، پی پی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مہلک وار تاحال جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوںمیں کورونا کے ایک ہزار579نئے مریض سامنے آئے ہیں جب کہ 46افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق پاکستان میں اس وقت 298مریض وینٹی […]
شیخوپورہ(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں بلدیاتی نہیں بلکہ عام انتخابات کے انعقاد کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے، حکومت مرکز اور صوبہ میں مکمل طور پر مافیاز کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی سلیم صافی نے کاکہاہے کہ انہیں آج تک کسی نے لفافہ دینے کی کبھی جرات نہیں کی ہے ، طالبان کی قید میں گزرنے والے دن یادگار تھے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے صحافی سہیل وڑائچ نے […]