شری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

راولپنڈی ،مری راولپنڈی اور مری گلیات میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر نے سیاحوں کے ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مری اور گلیات […]

مشرق وسطی کشیدگی، فلائٹ آپریشن بدستور متاثر، کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں؟

لاہور مشرق وسطی کی صورتحال کے باعث فلائٹ آپریشن اپریل کے پہلے روز بھی بری طرح متاثر ہوا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ملک کے بین الاقوامی 5 ایئرپورٹس سے مشرق وسطی کے مختلف ایئرپورٹس کی دو طرفہ 54 پروازیں منسوخ، پی آئی اے، ایئربلو، ایر عربیہ، […]

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق بڑی خبر

لاہور تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما تعطیلات کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کا امکان ہے، چھٹیاں ماضی کے مقابلے میں مختصر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میںیکم اپریل سے نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ […]

پیٹرول مزید 100روپے مہنگا؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے تاہم آئندہ چند روز میں نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام […]

پنجاب حکومت کا صوبے میں اسمارٹ لاک ڈان سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال کے سلسلے میں وزیر اعلی پنجاب کو پیش کی گئی سفارشات میں اسمارٹ لاک ڈان نہ لگانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ذرائع حکومتِ پنجاب کے مطابق توانائی بچت کے لیے اسمارٹ لاک ڈان پر اتفاق نہ ہو سکا، تاہم […]

گندم کے بعد گنے کی قیمتوں سے متعلق بھی اہم خبر

اسلام آباد آئی ایم ایف کی شرط پر وفاقی حکومت نیگندم کے بعد شوگرسیکٹر سے بھی نکلنے کی تیاری کر لی ، وزارت صنعت و پیداوار نے ڈی ریگولائزیشن پلان وزیراعظم کو پیش کر دیا ۔ شوگر ملز کے لائسنس ، امپورٹ اور ایکسپورٹ سمیت […]

بال ٹیمپرنگ معاملہ، فخر زمان کا پابندی کیخلاف بڑا اقدام

لاہور پی ایس ایل گیارہ میں بال ٹیمپرنگ معاملے پرلگنے والی پابندی کے خلاف فخر زمان نے اپیل دائر کر دی۔ فخر زمان نے پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کو اپیل دائر کی ہے۔ کراچی کے خلاف میچ میں گیند کی حالت تبدیل کرنے پر […]

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، عوام کو بُری خبر سنا دی گئی

لاہور پاکستان مسلم لیگ لیبرونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد اشرف چوہدری نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہورہا ہے۔ حکومتی اعلانات کے مطابق حکومت کے پاس پٹرول کے وافر ذخائر موجود ہیں جو کئی ماہ […]

ایل پی جی انتہائی مہنگی فروخت ہونے لگی

ملتان بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، قیمتیں 500 روپے فی کلو کے قریب پہنچ گئیں ، ایل پی جی کا سرکاری ریٹ 304 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ اس کی 460 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ […]

ایرانی پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز کو کھولنے سے متعلق دوٹوک اعلان

تہران امریکی صدر ٹرمپ کے بیانات پر ایرانی پاسداران انقلاب نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کو ٹرمپ کی مضحکہ خیز باتوں سے نہیں کھولا جائے گا۔تہران سے ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال مضبوطی سے ہمارے […]

کالجز اور یونیورسٹیز کتنے دن کھلیں گے؟ اعلان ہوگیا

لاہور پنجاب میں سکولوں کے بعد کالجز اور یونیورسٹیز بھی ہفتے میں چار دن لگیں گی۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ہفتے میں چار دن حاضری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق فیصلے کا اطلاق پنجاب کے تمام سرکاری و نجی کالج اور یونیورسٹیز پر […]

close