امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر شدید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم سمندری راستے کو کھلا رکھنے کے لیے کئی ممالک امریکہ کے ساتھ مل کر اپنے جنگی جہاز بھیج رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں […]
افغانستان کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک افواج کا ‘آپریشن غضب للحق’ تیزی سے جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے 12 اور 13 مارچ کی درمیانی شب قندھار ایئر فیلڈ کی آئل ڈمپ سائٹس پر کیے گئے حملوں کی نئی ویڈیوز جاری کر دی ہیں، […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں متنازع رن آؤٹ پر ردعمل دینے پر سلمان علی آغا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستانی بیٹر […]
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائیاں کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث متعدد مسافروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق عراق سے ڈی پورٹ ہونے والے مسافر راشد کے پاسپورٹ سے کئی صفحات غائب تھے، جبکہ ترکیہ […]
ہریانہ اسٹیٹ کمیشن فار ویمن نے گانے میں خواتین سے متعلق نازیبا زبان استعمال کرنے پر ریپر بادشاہ کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ بادشاہ نوٹس کے باوجود پیش نہیں ہوئے، جس پر پولیس کو ان کا پاسپورٹ […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان کھلاڑیوں کی ٹریڈ مکمل ہو گئی ہے۔ اس معاہدے کے تحت فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر اب ملتان سلطانز کی نمائندگی کریں گے، جبکہ ان کے […]
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول کرنے سے انکار کرنے والے اداروں کو سخت وارننگ جاری کی ہے۔ نادرا کے مطابق ڈیجیٹل کارڈ قانونی طور پر اصل کارڈ کے برابر ہے، لیکن اس کے باوجود کئی دفاتر میں فوٹو […]
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مشرقِ وسطیٰ کی ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے امریکی افواج کا مکمل انخلا یقینی بنائیں۔ انہوں نے اپنے حالیہ بیان میں واضح کیا کہ خلیجی ممالک کو اب غیر ملکی قابضین کو نکالنے کے […]
جاپانی وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے جاپان کی جانب میزائل داغے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اس حملے کی تصدیق کی ہے۔ وزیراعظم آفس نے فوری بیان جاری کرتے ہوئے […]
سکھر میں ٹرالر اور موٹر سائیکل کے المناک تصادم میں 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ سانگھی کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ […]
خیبر پختونخوا حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ ٹرانس پشاور کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی گرانی کے پیش نظر کرایوں میں اضافے کی سمری وزیراعلیٰ کو بھیجی گئی […]