ماہر فلکیات نے اس سال رمضان المبارک کے 30 دنوں پر مشتمل ہونے کی پیش گوئی کر دی ہے۔ ماہر فلکیات فہیم ہاشمی کے مطابق عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چاند جمعرات 19 مارچ کو صبح […]
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ تہران نے کسی جنگ بندی کی درخواست نہیں کی اور جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک صدر ٹرمپ اسے غیرقانونی قرار نہیں دیتے۔ ایک انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مارچ سے چمن، ژوب، بارکھان اور زیارت سمیت دیگر اضلاع میں بارش متوقع ہے۔ حکام نے بتایا کہ 17 مارچ سے ایک طاقتور موسمی […]
فرانس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہاز بھیجنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ترجمان فرانسیسی وزارت خارجہ کے مطابق فرانسیسی طیارہ بردار بحری بیڑا اب بھی مشرقی بحیرۂ روم میں موجود ہے اور اپنا دفاع کرنے کی پوزیشن […]
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ترجمان پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو اگر زندہ ہیں تو وہ ان کا ہدف ہوں گے اور بچوں کے قاتل نیتن یاہو کو ہر حال […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر کیون ہیسٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جاری تنازع پر 12 ارب ڈالر خرچ کر چکا ہے۔ کیون ہیسٹ نے مزید کہا کہ اس وقت تیل کی قیمتیں سب سے بڑا مسئلہ ہیں، اگر ایران نرمی […]
ایران نے چینی کرنسی میں خریدے گئے تیل کے ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دینے پر غور شروع کر دیا ہے، جبکہ پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ بغیر اجازت داخل ہونے والے جہازوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ امریکی […]
محکمہ موسمیات نے کراچی میں عیدالفطر کے موقع پر بارش کی پیشگوئی کردی ہے، جس کے باعث شہر میں جاری گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں اس وقت گرمی کی شدت برقرار ہے تاہم محکمہ موسمیات […]
سندھ حکومت نے یومِ پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے 23 مارچ، یومِ پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]
وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے اسے 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا ہے جبکہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق […]
کراچی میں سندھ حکومت کے میرج ہالز کی کیپیسٹی 200 افراد تک محدود کرنے اور ڈش سے متعلق پابندی کے نوٹیفکیشن پر میرج ہال ایسوسی ایشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔ کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے جاری […]