جمائما خان نے وزیراعظم شہباز شریف سے بڑی اپیل کردی

لندن میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے انسانی بنیادوں پر اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم خان کو اپنے والد سے ملاقات کے لیے فوری طور پر ویزے جاری […]

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا عید کے چاند سے متعلق اہم اعلان

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد شوال کا چاند دیکھنے کے لیے ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی منعقد ہوں گے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور فروری کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ 42 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔ مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ملکی کرنٹ اکاؤنٹ […]

نوجوانوں کیلئے 60 ہزار ماہانہ انٹرن شپ پروگرام

لاہور میں نوجوانوں کے لیے کلائمیٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت شرکاء کو ماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور نوجوانوں کو بااختیار […]

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اب غیرملکی شہریوں اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لیے بھی کھولا جائے گا جبکہ غیرملکی کمپنیوں کو […]

عید کے چاند کے اعلان پر شہری عدالت پہنچ گیا

اسلام آباد میں ایک شہری نے شوال کے چاند سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں انوکھی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عید کا چاند نظر آنے کے بعد اس کے اعلان میں تاخیر کی جاتی ہے، اس لیے […]

بی آئی ایس پی میں لاکھوں کی مبینہ کرپشن بے نقاب

کراچی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جاری کردہ اقساط میں مبینہ طور پر لاکھوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملیر اور […]

مشرق وسطیٰ جنگ پر برطانیہ کا اہم مؤقف سامنے آگیا

لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، تاہم خطے میں سمندری آمدورفت کی بحالی اور آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے اتحادی ممالک کے […]

چوہدری شوگر ملز کیس، عدالت کا بڑا فیصلہ

لاہور کی احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی حتمی منظوری دے دی۔ احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے […]

آپریشن ’’غضب للحق‘‘ تیز، دشمن کو بھاری نقصان

افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال کارروائی کے بعد پاک فوج کا آپریشن ’’غضب للحق‘‘ جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم سیکٹر میں پاک فوج نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان اور فتنہ خوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ کر دیں۔ ذرائع کا کہنا […]

close