رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کو روکنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ایک مجرمانہ عمل ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا […]
سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 20 اور 21 مارچ کو صوبہ بھر میں عیدالفطر کی چھٹیاں ہوں گی اور اس دوران سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا […]
امریکا کے ڈائریکٹر نیشنل ٹیررازم سینٹر جوکینٹ نے ایران جنگ کے معاملے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران جنگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مشکل صورتحال اختیار کر گئی ہے اور اتحادیوں کے بعد اہم سرکاری افسران […]
مرکزی بینک نے عیدالفطر اور یوم پاکستان کے موقع پر بینکوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق عید اور یوم پاکستان کے باعث سرکاری و نجی مالیاتی ادارے چار روز بند رہیں گے، اس دوران اسٹیٹ بینک، اسٹاک ایکسچینج، ایس ای […]
اسلام آباد میں تعینات روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان رابطہ کرے تو روس اسے سستا تیل فراہم کرنے کے لیے تیار ہے اور پاکستان اس صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران روسی […]
مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی پالیسی میں سیاستدانوں سے بات چیت شامل نہیں اور تحریک انصاف کسی سیاسی جماعت سے رابطہ نہیں کرنا چاہتی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپنی 78 سالہ تاریخ میں پاکستان نے کئی غلطیاں کی ہیں، تاہم افغانوں کی طویل مہمان نوازی سب سے بڑی غلطی تھی اور اس پر اللہ سے معافی مانگتے ہیں۔ یہ دعویٰ انکی طرف سے آرہا ھے […]
جدہ میں سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں عمرہ سیزن کے اختتام اور حج سیزن کی تیاریوں کے حوالے سے اہم تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت کے مطابق عمرہ ویزوں کا اجرا یکم شوال کو روک دیا جائے گا جبکہ عمرہ زائرین […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ دینے پر مختلف ممالک پر ناراضی کا اظہار کیا ہے اور اتحادی ممالک سے تعاون نہ ملنے پر شکوہ کیا ہے۔ اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے […]
اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ رہائی کے حوالے سے ماہرینِ علمِ نجوم کی مختلف پیشگوئیاں سامنے آئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرِ نجوم سامعہ خان نے کہا کہ موجودہ ستاروں کی گردش 23 اپریل […]
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا موسمی سسٹم آج منگل کو ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق اس سسٹم کے زیر اثر شمال مشرقی بلوچستان میں بارشوں کی توقع ہے اور بارشوں کا سلسلہ تین روز تک جاری رہنے […]