نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے حالیہ بارشوں کے بعد ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ادارے کے مطابق بارشوں اور نمی میں اضافے سے مچھروں کی افزائش کے […]
گیلپ کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور ایران جنگ کے باعث پاکستان سے بین الاقوامی پروازوں میں تقریباً 50 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ کے آغاز میں انٹرنیشنل ڈیپارچر 1127 سے کم ہو کر […]
عیدالفطر سے قبل ملک میں فائیو جی سروس کے آغاز کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، پی ٹی اے نے 5G لائسنسز کے اجرا کا عمل حتمی مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق 5G اسپیکٹرم حاصل کرنے والی کمپنیوں کو وزیراعظم […]
حکومت بلوچستان نے 19 مارچ کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔ دوسری جانب حکومت پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر 20 اور 21 مارچ کو سرکاری تعطیلات دینے کا اعلان […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کم آمدنی والے افراد کے لیے سستے گھروں کی فراہمی کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس میں ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات اور عوامی سہولیات کی بہتری سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ […]
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد قیمتیں 3 فیصد تک نیچے آگئی ہیں۔ امریکی خام تیل کی قیمت 3 فیصد کمی کے بعد 93.31 ڈالر فی بیرل تک آ گئی، جبکہ لندن برینٹ آئل 1.60 […]
ملک میں بجلی صارفین کے لیے ایک اور ممکنہ مہنگائی کی خبر سامنے آگئی ہے، فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 60 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے […]
اسلام آباد میں پاکستانی شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈ کے حصول کو آسان بنانے کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق 18 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کے لیے شناختی کارڈ بنوانا لازم ہے، تاہم ضروری […]
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ اپنا نظام بچانا چاہتے ہیں یا ٹی ٹی پی کی حمایت میں خود کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ ایک ٹی وی انٹرویو […]
افغانستان میں 18مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا، جس کے بعد افغانستان میں جمعرات کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ افغان میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے تصدیق کی کہ مختلف علاقوں سے چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوئیں، جنہیں قابلِ […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جس کے باعث مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی، ایف بی ایریا، صدر، کلفٹن، کینٹ، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں […]