ملاکنڈ کے علاقے باٹا پیران کے پہاڑوں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی، جو تیزی سے جنگل میں پھیل گئی، آگ بنے سیکڑوں ایکڑ اراضی کو لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ کے باعث فرنٹیئر کانسٹیبلری کے مورچوں […]
ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر یانک سینر پرڈوپنگ کیس اسکینڈل میں3ماہ کی پابندی عائدکردی گئی۔ اٹلی کے پلیئر یانک سینر نے تین ماہ کی پابندی قبول کرلی ہے۔ یانک سینر نے حال ہی میں آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ ورلڈ نمبر ون ٹینس […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 11 […]
افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد نبی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ انہوں نے افغانستان کی جانب سے اب تک 170 ون […]
حکومت کی جانب سے پٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 256 […]
بھارت کے معروف 32 سالہ ریپر ابھینو سنگھ المعروف جگرناتھ نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریپر کی لاش بینگلورو میں کرائے پر حاصل کیے گئے اپارٹمنٹ سے ملی، یہ اپارٹمنٹ انہوں نے 7 روز قبل ہی کرائے پر لیا […]
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) میں وکلاء گروپ اور سیاسی گروپ آمنے سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی سے ذرائع دعویٰ کیاہے کہ وکلاء گروپ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شیر افضل، علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، جنید اکبر کی شکایات لگائیں۔ذرائع […]
پاکستانی اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی خوشیوں سے بھری تقریب مہندی نائٹ کی پہلی جھلک نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ یوں تو احمد علی اکبر اپنے کریئر میں متعدد ڈرامے کر چکے ہیں لیکن انہیں سب سے زیادہ شہرت بخشنے والا ڈراما […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن سے 53 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 69 لاکھ ڈالرز کی […]
رمضان المبارک کی آمد میں صرف 15 روز ہی باقی رہے گئے ہیں اس ماہ مقدس میں سعودی عرب میں اسکولوں میں تدریسی اوقات کیا ہوں گے اس کا اعلان ہوگیا ہے۔سعودی عرب میں رمضان المبارک کا ممکنہ آغاز ہفتہ یکم مارچ سے ہو رہا […]
پیٹرولیم سیکٹر سے اچھی خبر ہے کہ فرنس آئل کی ایکسپورٹ میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ فرنس آئل کی ایکسپورٹ جنوری میں 189 ہزار ٹن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جنوری 2025 میں ماہانہ تیل کی ایکسپورٹ جنوری 24 کے مقابلے میں 113 فیصد […]