کشتی الٹ گئی، کئی افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کی تحصیل لیاقت پور میں سیلاب میں پھنسے افراد کو بچانے کے دوران   کشتی الٹنے سے3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیاقت پور میں  کشتی پر سیلاب میں پھنسے افراد کو ریسکیو کیا جارہا تھا کہ اس دوران کشتی […]

سونےکی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ہے جہاں فی تولہ سونا چھ ہزار ایک سو روپے مہنگا ہو کر تین لاکھ چوراسی ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، دس گرام سونا پانچ ہزار دو سو تیس […]

ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں ردوبدل ، قیمت کیا ؟ جانئے

ملک میں سیمنٹ کی اوسط ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے معمولی کمی دیکھی گئی جہاں شمالی شہروں میں فی فوری قیمت تیرہ سو اکیانوے روپے رہی جو گزشتہ ہفتے سے دو روپے کم ہے، جبکہ جنوبی شہروں میں قیمت چودہ سو تینتالیس روپے پر برقرار […]

ٹریفک قوانین! موٹرسائیکل سواروں کے لیے اہم خبر آ گئی

کراچی میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے موٹرسائیکلوں کے لیے ہدایات جاری کی ہیں جن کے مطابق ہر سوار کے لیے ہیلمٹ پہننا، درست ڈرائیونگ لائسنس رکھنا اور قانونی نمبر پلیٹ کا ہونا لازمی […]

سعودی عرب کیجانب پاکستان کےلئےبڑاتحفہ

سعودی عرب نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے بھائی چارے کا مظاہرہ کرتے ہوئے کنگ سلمان ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کے ذریعے امدادی سامان کے پانچ ٹرک پنجاب کے سات اضلاع میں بھجوائے ہیں جن میں دس ہزار شیلٹر کٹس اور دس ہزار فوڈ […]

سرکاری ملازمین کےلئےبڑی خوشخبری

خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرائی گئی ہے، جہاں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ای پنشن سسٹم کے اجرا کی باضابطہ منظوری دے دی ہے جو یکم جنوری دو ہزار چھبیس سے نافذ ہوگا۔ اس نظام کے تحت نئے […]

پی ٹی آئی کارکنان کا صحافیوں پرتشدد اورگالم گلوچ

اڈیالا جیل کے باہر بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو کے دوران صورتحال کشیدہ ہوگئی، جب صحافیوں کے سوالات پر پی ٹی آئی کارکنان نے ان کے ساتھ ہاتھا پائی اور گالم گلوچ شروع کردی۔ واقعے کے بعد […]

بجلی بلوں کی معافی سےمتعلق اہم مطالبہ

مظفرگڑھ: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی بل معاف کرنے کا مطالبہ کردیا۔   مظفر گڑھ کے علاقے ٹھٹھہ سیال میں سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کسانوں کے بجلی کے بل معاف کیے […]

پنشنرز کیلئے اہم خبر آگئی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احساس ای پنشن سسٹم کے اجرا کی منظوری دے دی۔  سرکاری حکام کے مطابق ای پنشن سسٹم  یکم جنوری 2026 سےنافذ العمل ہوگا جس کے بعد پنشن کی ادائیگی ای پنشن سسٹم کےتحت کی جائےگی اور  موجودہ پنشن […]

تیز بارش کی صورت میں یہ کام ہر گز نہیں کریں ، عوام سے اپیل کر دی گئی

    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر شہریوں سے اپیل کی ہے کہ تیز بارش کی صورت میں گھبرا کر ایک ساتھ دفاتر، دکانوں اور گھروں سے باہر نہ نکلیں، کیونکہ اس رویے سے سڑکوں پر شدید ٹریفک جام کی […]

close