سونا ہزاروں روپے کے اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر

عالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کے مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ آل صرافہ جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں سونےاور چاندی کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے،آج پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام […]

آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری

حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ایک اور بڑی شرط پوری کرتے ہوئے موٹر وہیکلز انڈسٹری ڈیویلپمنٹ بل دو ہزار پچیس کو قائمہ کمیٹی سے منظور کرا لیا ہے۔ اس بل کے تحت ملک میں گاڑیوں کی تیاری اور درآمد کو باقاعدہ قانون کے […]

عام تعطیل کا اعلان

سعودی عرب نے ملک بھر میں تیئس ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جو کہ قومی دن کی مناسبت سے دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس سال سعودی عرب اپنا پچانوے واں قومی دن بھرپور ملی جوش و جذبے کے […]

وزیراعظم عہدے سے مستعفیٰ، کہاں ؟ جانئے

 نیپال میں کرپشن اور سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم نے کے پی شرما اولی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کے پی شرما نے کہا کہ صورتحال ہاتھ سے نکل رہی تھی،مسئلے کا سیاسی […]

لاکھوں اساتذہ کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پنجاب کے تین لاکھ سے زائد اساتذہ کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، کیونکہ صوبائی محکمہ تعلیم بائیس ستمبر سے اوپن میرٹ پر اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ اس فیصلے سے اُن ہزاروں […]

ڈالر کی قیمت میں کمی ،کتنی ؟جانئے

ملک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر ایک پیسہ کم ہو کر دو سو اکیاسی روپے اکسٹھ پیسے پر بند ہوئی، جبکہ گزشتہ کاروباری روز یہ قیمت دو سو اکیاسی […]

رانا ثنااللہ کو بہت بڑی ذمہ داری مل گئی

مسلم لیگ کے امیدوار رانا ثنا اللہ پنجاب سے سینٹ کا الیکشن جیت گئے  رانا ثنا اللہ خان نے 250 ووٹ حاصل کیے۔ ایک ووٹ مسترد کل 251 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف پنجاب اسمبلی سے روانہ ہوگئیں پنجاب میں سینیٹ […]

دھماکوں کی زوردار آوازیں، خوف و ہراس پھیل گیا

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منگل کی شام زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق کتارا کے علاقے میں ایک عمارت سے دھواں اٹھتا دیکھا گیا ہے۔ مقامی […]

close