اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38 روزہ رنگا رنگ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول“ جاری ہے، جس میں روزانہ ہزاروں شہریوں کی شرکت دیکھی جارہی ہے۔فیسٹیول کے ساتویں روز ڈارک کامیڈی تھیٹر پلے سلیور: آج کی تازہ خبر پیش کیا گیا، […]
//