صادق آباد میں لنڈا بازار میں آگ لگ گئی، آگ نے ریلوے ٹریک پرکھڑی خالی بوگی کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے، ریکسیو کی تین گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد کے […]
مصر کے ساحلی شہر الغردقۃ میں ایک سیاحتی آبدوز ڈوبنے سے چھ افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ نو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق آبدوز میں 45 غیر ملکی سیاح سوار تھے، جن میں سے 29 کو ریسکیو ٹیموں […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، کابینہ نے پنجاب میں اسپیشل افراد، بزرگ اور طلبہ کے لیے مفت سفر کی سہولت کی منظوری دے دی جبکہ بھکر اور بہاولنگر میں ایئرپورٹ بنانے کا اصولی فیصلہ کیا […]
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 2 ارب 30 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اے این ایف، پاک بحریہ اور میری ٹائم سکیورٹی نے آپریشن کرتے ہوئے 1 ہزار کلو سے زائد منشیات برآمد کی، […]
چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) شوکت عزیز صدیقی نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ سیکریٹری اوورسیز پاکستانیز ڈاکٹر ارشد محمود نے جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی سے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی تھی اور ان کی […]
طلبا کے لیے اچھی خبر ہے کہ حکومت نے نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں میں نمایاں کمی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی فیسوں کا تعین کر دیا ہے۔ میڈیکل کالجز فیسوں کی منظوری میڈیکل […]
الیکشن کمیشن نے قومی ووٹرز کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ 17 ہزار 505 ہوگئی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ […]
سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد سونے کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 200 روپے اضافے کے ساتھ […]
بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر خونریزی کا واقعہ پیش آیا ہے، گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلمت کے علاقے میں پیش آیا، جہاں دہشتگردوں نے گوادر سے کراچی جانے والوں پر فائرنگ کی۔ […]
کراچی کی ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی گورو ولد رام آنند نے خودکشی کرلی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق بھارتی قیدی جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خود کشی کی۔بھارتی قیدی کے خودکشی کے واقعے کے حوالے سے مزید معلومات حاصل […]
وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عائشہ حمیرا چودھری کو سیکریٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی تعینات کر دیا گیا،عائشہ حمیرا چودھری اس سے قبل ایڈیشنل سیکریٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی تعینات تھیں۔ محمد اسلم […]