حکومتی اتحاد کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) سے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےلیے دو تہائی یعنی 64 ووٹ درکار ہیں۔ ایوان بالا سے آئینی ترمیم کا بل منظور کروانے کےلیے حکومت کو ایک ووٹ کی کمی کا سامنا ہے۔ سینیٹ میں حکومتی بینچوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) آج اتوار کے روز وفاقی کابینہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں منعقد ہونے والے خصوصی اجلاس میں 26 نکات پر مبنی آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت سپریم کورٹ میں آئینی بینچ […]
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد بالآخر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ (ایوان بالا) میں 26ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت اجلاس جاری ہے جس میں حکومتی بینچوں پر 44 اراکین […]
پارلیمنٹ سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی مزید سخت کر دی، ریڈ زون کے اطراف میں پنجاب پولیس کی مزید نفری پہنچ گئی،ممکنہ عوامی احتجاج کے پیش نظرقیدی وینز بھی پہنچا دی گئیں۔ اسلام آباد میں […]
پی ٹی آئی رہنما زین قریشی سے بھی پارٹی قیادت کا رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ مہر بانو قریشی نے زین قریشی کی گمشدگی کی تصدیق بھی کر دی ہے۔اپنے بیان میں مہر بانو قریشی نے کہا کہ ہمارے خاندان کا 16 اکتوبر کی صبح سے […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم آج پیش ہونے جارہی ہے اور چیف جسٹس کی تقرری اس پیکج کا حصہ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ بلاول […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اپنے 11 اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز اور 9 ارکان قومی اسمبلی سے قیادت کا رابطہ نہیں ہوپا رہا اور قیادت کوکوشش کے باوجود […]
وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے اور ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے صدر مملکت کیساتھ […]
صوبائی دارالحکومت لاہور میں سبز مصالحہ جات کی قیمتیں عوام کی جیب پر بھاری پڑنے لگیں۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں ٹماٹر کے نرخوں میں 7 روپے فی کلو مزید اضافہ کردیا گیا، ٹماٹر کے سرکاری نرخ 110 روپے کلو مقرر کئے گئے ہیں لیکن مارکیٹ […]
آئینی ترمیم اور سیاسی صورتِ حال کے باعث وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے منگل کو سامووا کے لیے روانہ ہونا تھا۔سامووا میں دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کا اجلاس […]
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کےاقلیتی رکن ایس ایم پیٹرک انتقال کرگئے۔ رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان اسمبلی ایس ایم پیٹرک انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق ایس ایم پیٹرک طویل عرصے سے بیمار تھے اور وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ خیال رہے ایس […]