وہاڑی حاصل پور روڈ پر بس اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تیز رفتار کار سامنے سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی، […]
ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب ،متعدد ٹرینوں کے روٹ تبدیل، پچھلے روٹس پرموجودریلوے سٹیشنزپر ایڈوانس ، آن لائن بکنگ بندکرنیکا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان ایکسپریس، ملت ایکسپریس کی مخصوص سٹیشنزپربکنگ بندکرنیکی ہدایت کی گئی، رحمان بابا ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس کی مخصوص سٹیشزپربکنگ بندکرنیکی ہدایات، […]
سندھ کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کی منظوری چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دی ہے، ذرائع کے مطابق کابینہ میں کچھ نئے افراد کو شامل کیا جائے گا جبکہ چار سے پانچ وزراء کے محکمے تبدیل […]
بینکنگ عدالتوں نے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے رقم نکال کر واپس نہ کرنے کے کیس میں تقریباً دو سو نادہندہ افراد اور کمپنیوں کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے ان کے خلاف ڈگریاں جاری کر دی ہیں، عدالتوں نے ساتھ ہی کورٹ آکشنر بھی مقرر کر […]
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں آج شام سات بج کر تیس منٹ پر پاکستان اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف دبئی میں میدان میں اترے گا، جہاں شائقین کرکٹ میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کسی بڑی […]
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشتگردوں کی جانب سے چھوڑے گئے بارودی مواد کے دھماکے سے 3 معصوم بچے شہید اور 5شدید زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ دلخراش واقعہ لغڑئی کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب مقامی بچے کھیلتے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی بار کرکٹ اسکوررز کے لیے سالانہ کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے، ملک کے سولہ ریجنز سے بیس اسکوررز کو یہ کنٹریکٹ دیے گئے ہیں جو یکم جولائی دو ہزار پچیس سے تیس جون دو ہزار چھببیس تک مؤثر ہوں […]
کراچی ڈیری فارمرز نے کمشنر کراچی سے مطالبہ کیا ہے کہ یکم اکتوبر تک دودھ کے نئے نرخ مقرر کیے جائیں، ورنہ کاروبار بند کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ نائب صدر چوہدری فاروق نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ڈیری فارمرز کو روزانہ تیس […]
ایشیاکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت اور پاکستان کل 28 ستمبر کو فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یو اے ای میں ہونے والے ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کا سامنا 2 بار ہوا ہے اور دونوں بار ہی بھارت فاتح رہا۔ […]
ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے خلاف ممکنہ بڑے مقابلے کے لیے بھارتی ٹیم میں تبدیلیاں متوقع ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر جسپریت بمرا اور شیوم دوبے کی ٹیم میں واپسی ہو سکتی ہے جبکہ ارشدیپ سنگھ اور ہرشیت رانا کو ڈراپ […]
مشہور صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کے عرس کے موقع پر ضلع رحیم یار خان میں یکم اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر خرم پرویز کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کا اطلاق […]