عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتو ں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت کو برقرا رکھا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی […]

ممتاز زہرا بلوچ کو اہم عہدہ مل گیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کی سفارش پر بیرون ملک 2 سفرا کی تعیناتی کی منظوری دے دی جب کہ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کو فرانس میں سفیر تعینات کردیا گیا۔ ذرائع دفتر خارجہ نے بتایا کہ مرغوب سلیم بٹ […]

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا

بارسلونا میں ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اوورسیز پاکستانیوں نے افواج پاکستان سے وفاداری کا عہد کرتے ہوئے سول نافرمانی کی تحریک کو مسترد کردیا اور […]

اہم سیاسی رہنما قاتلانہ حملے میں ساتھی سمیت جانبحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں نامعلوم مسلح افراد کے قاتلانہ حملے میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مقامی صدر ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ کرک کے علاقے ٹیری میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں […]

معروف اداکارہ کےگھر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے

  پاکستان کی معروف اداکارہ سعدیہ غفار کے والد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ سعدیہ غفار نے ماڈلنگ کے ذریعے شوبزنس میں قدم رکھا جس کے بعد کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے سبب جانا پہچانا چہرہ بن گئیں۔انہوں نے سال 2011 میں ڈرامہ سیریل […]

عمران خان اور نواز شریف میں دوستی؟ تہلکہ خیز تصویر وائرل

پاکستان کی دو مخالف سیاسی تنظیموں پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی و سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اور عمران خان کی ایک ساتھ مسکراتے ہوئے کیمرے کی جانب دیکھ کر پوز دینے کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ […]

بڑی توند والے پولیس والوں کی شامت آ گئی

موٹا، بھدا یا توند والا نہیں،سمارٹ اور چست پولیس ملازم بننا ہے، فیصل آباد پولیس لائنز میں بڑی توند والے پولیس ملازمین کیلئے خصوصی جم قائم کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کی بڑھی ہوئی توندیں کم […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری،جانیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج کی جانب سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی، گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا۔ رپورٹ کے مطابق 100 انڈیکس میں ہفتہ بھر میں 5247 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 4.83 […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں دراڑیں بڑھ گئیں

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ بلانے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) لیگ کے درمیان ایک نیا محاذ کھل گیا جس پر قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی شدت کے ساتھ فریقین اپنا موقف پیش کر رہے ہیں۔ پیپلز […]

چینی فی کلو مہنگی ،نئی قیمت جانیں

وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دو ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ کراچی کے شہری ملک میں […]

خبردار! نیب نے عوام کیلئے بڑی وارننگ جاری کر دی

نیب نے ملک میں جعل سازوں کے نت نئے طریقوں سے عوام کو لوٹنے پروارننگ جاری کر دی۔ نیب نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام مالی معاملات میں احتیاط کریں، احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے، باخبر رہیں اور محفوظ رہیں۔ اس کے علاوہ […]

close