خوفناک زلزلہ ،شدت اور مقام کیا ؟ جانئے

ترکیہ کے شہر استنبول میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کے جھٹکے سے عمارتیں لرز اٹھیں۔ […]

عظمیٰ بخاری کا شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کے حالیہ بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے انہیں مناظرے کا چیلنج دے دیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وہ شرمیلا فاروقی کے ساتھ کارکردگی کی بنیاد پر مناظرہ کرنے کو […]

100 فیصد اسپیشل الاؤنس !ملازمین کے لئے بڑا اعلان

ملازمین کو 100 فیصد اسپیشل الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جس کے بعد پرانے ڈسپیریٹی، مہنگائی اور دیگر الاؤنسز بند ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع کی زیر صدارت پیسک بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایم […]

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج سے 7 اکتوبر تک بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی 5 سے 7 اکتوبر کے دوران طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے […]

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

وفاقی سرکاری اسپتالوں کے ملازمین کے لیے خوشخبری آگئی۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے وزیر خزانہ کو ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کے لیے منا لیا۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات ہوئی جس میں […]

سیکیورٹی فورسز کارروائیاں ، درجنوں خطرناک دہشتگرد ہلاک

پاک دھرتی سے فتنہ الہندوستان کا صفایا کرنے کیلئے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مزید تیز ہوگیا۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب کارروائیوں میں 21 خوارج مارے گئے۔ کوئٹہ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانےکو […]

زلزلے کے شدید جھٹکے، افراتفری مچ گئی

انڈونیشیا کے مشرقی علاقے مالوکو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی، تاہم زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی ایک سو تریسٹھ کلومیٹر ریکارڈ […]

close