اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ جلد تمام سوشل میڈیا […]
اسٹیٹ بینک کل نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل بینک میں منعقد ہوگا، گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے اور ملک میں بے روزگاری بڑھ […]
بجلی بلز میں کمی کے لیے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے صارفین کو اپنی تحقیقی رپورٹ کے ذریعے اسمارٹ میٹرز استعمال کرنے کی تجویز دی ہے، پائیڈ کی جاری رپورٹ کے مطابق اسمارٹ میٹرز استعمال کرنے والے گھریلو صارفین بجلی بلز میں 17 […]
لاہورکے علاقے شیراکوٹ میں نامعلوم کار سواروں نے معروف ٹک ٹاکر شمشیر بھٹی اور اس کے ساتھی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں شمشیر بھٹی شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے باعث شمشیر بھٹی کے سینے اور بازو پر گولیاں لگیں، […]
امریکا، سنگاپور، ملائشیا سمیت 14 ملکوں سے مزید 117 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران امریکا، سنگاپور، قطر اور ملائشیا سمیت 14 مختلف ممالک سے مزید 117 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب […]
جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سابق امیر اور سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی شکیل احمد ہمسائے کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ شکیل احمد کو صوابی کے گاؤں احد خان کلے شیخ جانہ میں ان کے گھر کے سامنے گولیاں […]
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تنویر الیاس نے باضابطہ طور پر پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سردار تنویر الیاس استحکام پارٹی آزاد کشمیر […]
ٹیکس چوری کے مستقل تدارک کیلئے حکومت نے سخت اقدامات کی ٹھان لی۔ حکومت پنجاب نے ٹیکس کٹوتی کیلئے نیا قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا، اس ضمن میں پنجاب اسمبلی میں پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025 پیش کردیاگیا۔ ٹیکس وصولی نظام کو […]
پنجاب کے شہرحافظ آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ حافظ آباد شہر اور گردونواح میں زمین زلزلے سے لرز اٹھی، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ محکمہ سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے، لیکن اس رقم کی تقسیم پر حکومت کو ایک ارب 60 کروڑ […]