ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا یو ٹرن لے لیا

واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی ورکرز کو ایچ ون بی ویزا دینے کی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی کارکنوں کے حوالے سے بڑا یو ٹرن لے لیا ہے، اور اب وہ غیر ملکی افرادی […]

موٹر سائیکل بم دھماکا

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے جبکہ بنوں میں پولیس موبائل دھماکے کی زد میں آ گئی، جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ […]

روزگار کے لیےبیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

روزگار کے لیے ناروے جانے والے غیر ملکیوں کیلیے ناروے کے حکام نے سیزنل ورک ویزا سسٹم کو اپڈیٹ کیا ہے اور یہ تبدیلیاں 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ درخواست دہندگان کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ ناروے میں […]

ٹک ٹاک کو بڑا جھٹکا لگ گیا

وینزویلا کی سپریم کورٹ کی جانب سے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک کروڑ ڈالر کا جرمانہ کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا کی عدالت نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر چینلج ویڈیوز کو پورا کرتے […]

نیوائیر نائٹ کیلئےٹریفک پلان جاری

کراچی: ٹریفک پولیس نے سال نو کے موقع پر ڈی ایچ اے کے رہائشیوں اور دیگر افرادکے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا۔ کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق متبادل راستوں والےعلاقوں کے رہائشی اپنا اصل شناختی کارڈ دکھاکر جاسکیں گے۔ٹریفک پلان کے مطابق اختر کالونی سے […]

ایل پی جی سستی،نئی قیمت جانیں

سال نو سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) فی کلو 4 روپے 2 پیسے سستی کردی گئی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت 250 روپے 28 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلینڈر 47 روپے […]

اہم پابندی عائد،نوٹیفکیشن بھی جاری

لاہور: ادارہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے نئے سال 2025 کی آمد کے موقع پر شہر بھرمیں آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ادارہ تحفظ ماحولیات نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ خلاف […]

رکن قومی اسمبلی مستعفی

وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے۔ موہن منجیانی اقلیتی نشست پر منتخب ہوئے تھے، موہن منجیانی نے پارٹی قیادت کو اعتماد میں لے کر استعفیٰ دیا، موہن منجیانی نے استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو […]

موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر

محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ہے، شام یا […]

نئے سال کی تقریبات میں ابو ظہبی 6 عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے تیار، کیا کیا کرنیوالے ہیں ؟ جانیں

نئے سال کی تقریبات میں ابو ظہبی 6 عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے تیار ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں53منٹ کی آتش بازی منعقد ہوگی ،ہر گھنٹے آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا جورات 12بجےتک جاری رہےگی۔ نئے سال کی تقریبات مقامی وقت کے […]

خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے شادی کرنے والی لڑکیوں کیلئے خوشخبری

خیبرپختونخوا حکومت نے شادی کرنے والی مستحق لڑکیوں کو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئر کا اجلاس ہوا جس میں جہیز فنڈ کے تحت مستحق بچیوں کی شادیوں کے اجتماعی پروگرام کروانے […]

close