چکن مہنگا، انڈے سستے ہوگئے،نئی قیمتیں جانیں

پنجاب کے ضلع جھنگ میں مرغی کا گوشت مہنگا اور انڈے سستے ہوگئے۔ جھنگ میں مرغی مہنگی لیکن انڈے سستے ہوگئے اور 350 سے کم ہو کر 240 روپے فی درجن ہوگئے ۔پولٹری فارم مالکان کے مطابق آئندہ چند روزمیں انڈے کی قیمت میں مزید […]

گرین سولر سسٹم میٹرز کے نئے چارجز کا اعلان

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سولر سسٹم کے لیے استعمال ہونے والے دو طرفہ میٹرز کے نئے چارجز متعارف کرائے ہیں، الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے شیئر کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دو طرفہ میٹرز کی قیمت 43,000 روپے مقرر […]

نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

رائیونڈ سٹی، لاہور روڈ پر کنگ ٹاؤن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں 48 سالہ محمد ندیم اور 24 سالہ انتظار شامل ہیں ، مقتول ندیم ہارون آباد ضلع بہاولنگر، انتظار ستوکی ضلع […]

ایف بی آرنے پاکستانی شہریوں کو خبردار کر دیا

لاہور: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے اُن پاکستانی شہریوں کو خبردار کر دیا جو ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتے۔ الحمرا ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا کہ پاکستان غریب ملک […]

سپر پاور کے فوجی ریزرو سینٹر سے بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ چوری

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ٹسٹن میں واقع آرمی ریزرو سینٹر سے تین ہموویز اور دیگر فوجی سامان چوری کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ چوروں نے بدھ کی رات 8 بجے سے 11:30 بجے کے درمیان سینٹر میں داخل ہو کر یہ واردات […]

محکمہ موسمیات کی جانب سے موسم کے حوالے سےاہم خبر آگئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورمطلع جزوی ابر آلود جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے، مشرقی پنجاب، کشمیر، مری ،گلیات اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں […]

سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ ؟ اہم خبر آ گئی

سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا نوٹیفیکیشن جعلی ہے۔ سردی کی چھٹیوں میں اضافہ ہر گز نہیں کیا جا رہا نہ ہی ایسی کوئی تجویز […]

چیئرمین ایف بی آرکی ٹیکس نہ دے کر بھی مشورے دینے والوں پر کڑی تنقید

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ جو لوگ بتا رہے ہوتے ہیں سسٹم کیسے ٹھیک کرنا ہے وہی ٹیکس نہیں دے رہے ہوتے، جس سے ٹیکس زیادہ لینا چاہیے تھا نہیں لے پائے اس لیے […]

سابق کرکٹرنے اہم عہدے کا چارج سنبھال لیا

پاکستان کے سابق کرکٹر اقبال سکندر نے سعودی عریبین کرکٹ فیڈریشن میں جنرل منیجر آف کرکٹ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس سے قبل سعودی کرکٹ فیڈریشن نے اقبال سکندر کو اس عہدے پر تعینات کرنے کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔سعودی عربیین کرکٹ فیڈریشن کا […]

close