پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین سے ملاقات پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں احتجاجی اور ملک گیر تحریک کی تیاریوں کےلیے ذیلی کمیٹیوں کی تشکیل پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں 26ویں آئینی […]
لاہور:پاکستان کی پنجابی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ شدید علالت کے بعد کومہ میں چلے گئے ہیں۔ شفقت چیمہ کچھ دنوں نے شدید علیل ہیں اور اس وقت لاہور کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ اداکار کے اہل […]
توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی روبکار جاری نہ ہوسکی۔سینئر اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدم دستیابی کے باعث روبکار جاری نہ ہوسکی جبکہ اسپیشل جج سینٹرل نمبر ٹو ہمایوں دلاور […]
نیویارک: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 75 ڈالر فی بیرل تک بڑھ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں دسمبر کے لیے برینٹ کروڈ کے سودے 68 سینٹ یا 0.92 فیصد بڑھ کر 74.97 ڈالر پر طے ہوئے۔ امریکی ویسٹ […]
وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے، ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد اور افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی جس کے مطابق […]
میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ کانٹیکٹس کے سسٹم کو مکمل طور پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ابھی واٹس ایپ میں بنیادی طور پر وہی کانٹیکٹس محفوظ […]
کراچی : ایم کیوایم رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا، شاہ زیب نقوی ان کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے کلفٹن انڈرپاس میں تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں ایک شخص […]
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے سمری پر دستخط کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے […]
سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمٹ کالج لاہور […]
ملک میں ووٹرز کی تعداد کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ پاکستان میں ووٹرز کی تعداد اس وقت 13 کروڑ نفوس سے زائد ہوچکی ہے، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے تازہ ترین اعداو شمار جاری […]