امریکہ کی کون کونسی 7ریاستیں نئے صدر کا فیصلہ کریں گی؟جانیں

امریکی صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، ان انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 7 کروڑ 89 لاکھ افراد پہلے ہی ووٹ کاسٹ کرچکے ہیں اور کسی بھی امیدوار کو جیت کے لیے […]

سونا دوبارہ سستا ہو گیا

سونا مہنگا ہونے کے بعد دوبارہ سستا ہو گیا، گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن ایک بار پھر سونے کے نرخ میں 900 روپے فی تولہ کمی ہو گئی […]

حافظ نعیم الرحمان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا

کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان اور یوسی چیئرمین 8 نارتھ ناظم آباد حافظ نعیم الرحمان کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر محمد سلیم عباسی […]

صارفین کیلئےبری خبر ، بجلی مہنگی کردی گئی

مسلسل مہنگی بجلی کا بوجھ برداشت کرنے والے شہر قائد کے باسیوں پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا اور نیپرا نے ’کے الیکٹرک‘ کے لیے اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 40 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی۔ نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی […]

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو دوبارہ گرفتار کیے جانے کے بعد ایک اور بڑا جھٹکا

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے موٹر وے ٹھٹہ خلیل پر ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ واضح رہے کہ اعظم سواتی کی مختلف مقدمات میں […]

بشریٰ بی بی کوبڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی […]

آئمہ بیگ شادی کررہی ہیں؟ مداحوں کیلئے نئی خبر آ گئی

گلوکارہ آئمہ بیگ کچھ دنوں سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ جس کی وجہ ان کا ساتھی گلوکارہ سارہ رضا خان سے تنازعہ تھا۔ تاہم اب آئمہ بیگ ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کررہی ہیں۔ لیکن اس مرتبہ سوشل میڈیا پر […]

سموگ کے نئے سپیل کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

صوبائی دارالحکومت کو سموگ کے نئے سپیل کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر محکمہ ماحولیات نے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق آنے والے 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہو گا، لاہور اور اس کے گردونواح […]

پولیس کو شکایت کیوں کی؟ محنت کش خاندان سمیت علاقہ بدر

گھوڑے کھیت میں آنے پر پولیس کو شکایت کیوں کی؟ چوہدری نے پنچایت کے ذریعے محنت کش، اس کی بیوی، 3 بیٹیوں اور 2 بیٹوں کو علاقہ بدر کرا دیا۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ کے علاقہ چھنی گوندل میں پنچائیت کے فیصلے پر محنت کش […]

خیبر پختونخوا کا اہم شہر بڑی تباہی سے بچ گیا

خیبر پختونخوا کا اہم شہر بڑی تباہی سے بچ گیا، پولیس نے 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی تاہم ڈرائیور فرار ہونے کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بکاخیل میں مشکوک گاڑی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو ایک شخص گاڑی سے […]

ججز کی تعداد میں اضافے اور آرمی ایکٹ میں ترمیم، پی ٹی آئی کا ردِعمل بھی سامنے آگیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ان بلز کے اثرات ملک کیلئےبہت ہی منفی ہونگے۔ قومی اسمبلی سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024 اور آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم […]

close