سردی کے موسم میں گھریلو صارفین کو گیس کی قلت اور کم پریشر کے مسائل سے نمٹنے کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس کی فراہمی 48 گھنٹوں کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
ملک میں مہنگائی میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق، ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.25 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد مجموعی ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 3.87 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے […]
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا ہے۔ واقعہ سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہ دستور پر پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش میں گاڑی ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی […]
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال کے ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، معائنے کے لیے پہنچنے والی ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر عاصل شامل تھے۔ ڈاکٹروں […]
سینیٹ اجلاس میں وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے موبائل آپریٹرز کے ماہانہ سپر کارڈ پیکجز کی قیمتوں میں اضافے کی تحریری وضاحت پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ موبائل آپریٹرز نے ماہانہ کارڈز کی قیمتوں میں 20 سے 50 فیصد تک اضافہ کیا ہے۔ […]
فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور کے شہریوں کو چار روزہ تعطیلات ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، انتظامیہ شہر میں بسنت کے تہوار کو محفوظ اور خوشگوار بنانے کے لیے اضافی تعطیل پر غور کر رہی ہے۔ 5 فروری کو یومِ کشمیر کے […]
آج 26 رجب بروز جمعتہ المبارک ملک بھر میں شبِ معراج عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ سندھ حکومت نے اس موقع پر صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر […]
نیشنل سیونگز نے 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 105 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جو 15 جنوری 2026 کو پشاور میں منعقد ہوئی۔ نتائج کے مطابق پہلا انعام 15 لاکھ روپے بانڈ نمبر 809258 نے جیتا ہے۔ دوسرا انعام […]
بھارتی ریاست آسام کے مشہور گلوکار و موسیقار زوبین گارگ کی موت کے بارے میں سنگاپور کی تحقیقات سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ واقعہ گزشتہ سال 19 ستمبر کو پیش آیا تھا۔ سنگاپور کی پولیس و کوسٹ گارڈ کے ایک عہدے دار نے تحقیقاتی […]
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا۔ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اس مرکز کا مقصد عوام کو ایک ہی جگہ پر متعدد سرکاری سہولیات فراہم کرنا ہے، جس سے شہریوں کے لیے خدمات […]
این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے لیے شدید سردی کی لہر اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری کے آخر تک رات اور صبح کے اوقات میں شدید سردی […]