مسجد کے قریب دھماکا،بڑا نقصان ہو گیا

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں شہزادہ مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تخریب کاری کی اس کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا۔ سوات میں پولیس کانسٹیبل کی جرگے میں فائرنگ ، […]

پولیس کی خواتین ہی چور نکلیں

گٹکا مافیا کے خلاف ٹاسک فورس کی تین خواتین اہلکار خود چور نکلیں جنہوں نے ایک کارخانے پر چھاپے کے دوران 26 لاکھ روپے چوری کر لیے۔ گزشتہ روز گزشتہ روز ڈی ایس پی عابد فضل کی سربراہی میں اورنگی میں گھر میں گٹکا بنانے […]

تیار ہو جائیں ،دودھ کی قیمت میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے ؟ جانیں

کراچی میں انتظامیہ کی جانب سے ڈبل فیس وصولی کے باعث ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے دودھ والے جانور کی ڈبل فیس وصولی شروع کردی ہے جس کے باعث دودھ کی […]

گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

کراچی: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے شاہ بندر بلاک میں ہائیڈرو کاربن کی مسلسل تیسری دریافت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی پی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول کے شاہ بندر بلاک میں کنوئیں پتیجی X-1 سے گیس اور کنڈنسیٹ کی دریافت کا […]

پاکستان کسان اتحادکا ملک گیر احتجاج کا اعلان

صدر پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے آئندہ ماہ دسمبر میں ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ صدر پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ترقی یافتہ ملک سپورٹ […]

عمران خان کی جانب سے 3 رہنما فوکل پرسنز مقرر،نوٹیفکیشن جاری

پاکستان تحریک انصاف کے 3 رہنما سابق وزیر اعظم عمران خان کے فوکل پرسن مقرر کردیے گئے۔ عمران خان کی ہدایت پر تینوں رہنماؤں کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے، ایڈیشنل سیکریٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ واضح رہے […]

پی ٹی آئی کے ایک اور عہدیدارنے استعفیٰ دے دیا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نائب صدر پی ٹی آئی ایسٹ عباس خان نے استعفیٰ ضلعی صدر کو ارسال کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات […]

افسوسناک حادثہ،مسافر بس کھائی میں جا گری

ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افسوس ناک حادثہ ناصر آباد پل کے قریب پیش آیا ، حادثے میں ایک مسافر موقع پر […]

یوٹیوبرز کیجانب سے ڈالرز کمانے کا نیا ذریعہ متعارف

ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے تخلیق کاروں کیلئے آمدنی کا نیا ذریعہ متعارف کرایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب اپنے کونٹینٹ کریئٹرز کیلئے ’جیولز‘ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس کی مدد سے […]

جود اداکار نہ بن سکےوہ…. ، اداکار نیر اعجاز انڈسٹری کے زوال کی وجوہات پر کھل کر بول اٹھے

ورسٹائل اداکار نیر اعجاز نے کہا ہے کہ ماضی میں جو لوگ کوششوں کے باوجود اداکار نہ بن سکے، انہوں نے کاسٹنگ کوچ کا شعبہ سنبھال کر اپنے جیسے اداکاروں کو کاسٹ کرنا شروع کیا، جس وجہ سے انڈسٹری زوال پذیری کا شکار ہے۔ نیر […]

close