پی آئی اے نے لاہور پیرس کے درمیان پروازوں پر15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ قومی ائیر لائن نے لاہور پیرس کے پروازوں پر سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے لاہور […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے 3 سال سے زائد عرصے سے مستفید ہونے والے مستحقین کو 30جون 2025 تک از سرنو سروے کرانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے روز نامہ جنگ کو تصدیق […]
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں رات گئے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کھوکھراپار اور ملیر کے مختلف علاقوں میں محسوس کئے گئے۔ لانڈھی، قائد آباد، فیوچر موڑ، گل احمد، اسپتال […]
پاکستان ریلویز نے عیدالاضحی پر سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عید پر 5 سپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، پہلی ٹرین آج 2 جون دوپہر 1 بجے کراچی سے لاہور کے لئے روانہ ہوگی۔ دوسری ٹرین […]
غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق سمبڑیال پی پی 52کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے واضح برتری کے ساتھ میدان مار لیا۔ سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 میں ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار حنا ارشد […]
نجی اداروں میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا انحصار جہاں باسز کی اپروول پر منحصر ہوتا ہے۔ وہیں ملازم کی ذاتی کارکردگی بھی اس پر اثر انداز ہوتی ہے۔ کم تنخواہ یا انکریمنٹ نہ لگنے سے پریشان اکثر ملازمین مایوسی میں ملازمت چھوڑنے کا […]
پاکستان نے تیسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں محمد حارث کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے آخری اور تیسرے میچ میں بنگلہ دیش […]
گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر ہنڈائی نشاط موٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ نے اپنی مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کے فریٹ چارجز میں اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چارجز میں یہ تبدیلی جس کا اعلان 19 مئی 2025 کو سرکاری سرکلر کے ذریعے […]
بنگلہ دیش نے اتوار کے روز نئی سیریز کے بینک نوٹ جاری کئے ہیں جن پر ملک کے بانی اور سابق صدر شیخ مجیب الرحمٰن کی تصویر شامل نہیں ہے۔ بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے اور ان […]
سال 2025 میں سب سے زیادہ عازمین کو حج پر بھیجنے والے ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ فہرست سعودی عرب کی جانب سے مختص کردہ کوٹہ پر مبنی ہے جس کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی مسلم آبادی والے ملک کے طور […]
آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس کی شرح میں کمی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور مختلف شعبہ جات کے لیے ریلیف اقدامات […]