فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر منشیات فروشوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل محمد احسان کیانی شہید ہوگیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق محمد احسان کے سینے میں گولی لگی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک منشیات فروش بھی ہلاک ہوا۔ روات پولیس نے منشیات […]

عظمیٰ بخاری رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری فیک نیوز پھیلاتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری نے ایک واٹس ایپ گروپ کا جعلی سکرین شاٹ شیئرکیا جو بادی […]

اہم پی ٹی آئی رہنما کیلئے بری خبر آ گئی

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کے رہنما عامر مغل کی 2 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے رہنما کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ […]

محمد رضوان کوبڑی ذمہ داری سونپےجانے پر غور

آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو سیریز میں قیادت سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ چیئرمین اور سلیکٹرز کی مشاورت سے ہوگا۔ […]

اہرامِ مصر کی بلند ترین چوٹی پرکُتا ؟؟؟ دنیا ورطہ حیرت میں

قاہرہ: مصر میں اہراموں کے اوپر پیراگلائڈنگ کرنے والے ایک سیاح نے 118 اہراموں میں سب سے بڑے اہرام گیزا کے اوپر ایک چونکا دینے والا مںظر دیکھا جس میں ایک کُتا اہرام کی چوٹی پر پہنچا ہوا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ […]

سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ،دیکھیں

سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آ گیا۔11 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے تحریر کیا ہے جس میں سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق تمام پالیسیز اور پیکجز کے کوٹے غیر […]

پارلیمانی خصوصی کمیٹی سے منظور آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا

آئینی ترامیم کے معاملے پر قائم کی گئی پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے منظور کیا گیا ڈرافٹ (مسودہ) سامنے آ گیا ،خصوصی کمیٹی نے جس آئینی ترامیم کے ڈرافٹ کی منظوری دی اس میں یہ تجویز شامل ہے کہ کابینہ کی صدر یا […]

گیس کے بلوں میں بڑا بلنڈر ، عوام بلبلا اٹھے

کراچی: گیس صارفین سےگیزر چارجز کے نام پر بلاتفریق اربوں روپے وصولی کی مہم کے دوران گھروں میں گیزر موجود نہ ہونے کے باوجود اضافی بل بھیج دیےگئے۔ ایس ایس جی سی نے صارفین کو کونیکل بیفل کے نام پر 2085 روپے کے اضافی بل […]

سونے کی قیمت میں ایک بارپھر غیر معمولی طور پر اضافہ،نئی قیمت جانیں

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل غیر معمولی طور پر اضافہ ہو رہا ہے اور سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 […]

پاکستانی جڑواں بہنوں نے تائیکوانڈو کے میدان میں ملک کا نام روشن کر دیا۔

انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ منیشا علی نے 73کلو گرام سے زیادہ کیٹیگری میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ […]