خونریز تصادم، 5 افراد قتل، 7 زخمی

  کھورواہ کے نواحی گاؤں انگارو خاصخیلی میں زمینی تنازعہ پر 5 افراد قتل جبکہ 7 زخمی ہوگئے جن میں 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق کھورواہ کے نواحی گاؤں انگارو خاصخیلی میں زمینی تنازعہ پر خاصخیلی اور راھموں برادری کے مابین جھگڑا […]

خبردار !!!سوشل میڈیا پر بھرتیوں سے متعلق جعلی اشتہارات سے متعلق اہم بیان جاری

  لیسکو ترجمان نے اپنے حال ہی میں جاری کیے گئے بیان میں تلقین کی ہے کہ عوام بھرتیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جعلی اشتہارات سے ہوشیار رہیں، سوشل میڈیا پر جعلی اشتہارات پر ہر گز یقین نہ کیا جائے۔ لاہور الیکٹریک سپلائی […]

صدر ٹرمپ نے سرکاری شعبے کے میڈیا اداروں کے ملازمین کو فارغ کر دیا

امریکی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے سرکاری خبر رساں ادارے وائس آف امریکا کے ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ رخصت پر بھیج دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکا کی دو خبر ایجنسیوں کی فنڈنگ بھی کم […]

گوگل کی ایپلیکیشنز میں بڑی تبدیلی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ جیمنائی اب اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں گوگل اسسٹنٹ کی جگہ لینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ اس طرح گوگل اسسٹنٹ کے عہد کا اختتام ہونے والا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا […]

ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

ٹنڈو الہ یار میں چند روز قبل پولیس لائن حاضر ہونے والے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایک ہفتہ قبل 3 خواتین کو بغیر کسی کیس کے تھانے میں حبس بے جا میں رکھا گیا تھا۔ سول جج نے تھانے پر چھاپا […]

مسافر بس کھائی میں جا گری، بڑی ہلاکتیں

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں مسافر بس کھائی میں جا گری۔ پولیس کنٹرول روم کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد اور امدادی ٹیموں کی مدد سے زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حویلی میں […]

بلوچستان میں ایف سی کے قافلے پر خود کش حملہ، 7 شہید

بلوچستان میں نوشکی دالبندین شاہراہ پر ایف سی کے قافلے پرکالعدم بی ایل اے کے خودکش حملے میں 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید اور  متعدد  زخمی ہوگئے۔ حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سےکئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، […]

نواز شریف کی تجاوزات سے متاثرہ افراد کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت

لاہور میں تاریخی ورثے کی بحالی اور تحفظ کے لیے ”لاہور اتھارٹی فار ہیریٹیج ریوائیول“ (لہر) کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں اس اتھارٹی کے قیام […]

close