ماورا حسین کی زندگی میں بڑی تبدیلی ، اداکاری کو خیر آباد کہہ دیا

اداکارہ ماورا حسین نے ایل ایل بی کی ڈگری کو کارآمد بنانے کیلئے اداکاری کو خیر آباد کہہ کر وکالت چننے کی آپشن بھی قائم رکھی ہے۔ پاکستان کی اداکارہ ماورا حسین نے ایک انٹرویو میں اپنے پسندیدہ نوکری سے متعلق بات کی اور وکیل […]

بنگلہ دیش نے بھارت کوعبرتناک شکست دیدی

بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔اتوار کے روز دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش نے بھارت کو 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ ایونٹ کے […]

چھوٹے کاروبار ی افرادکو اچھی خبر سنا دی گئی

پنجاب حکومت نے صوبے میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے کاروبار کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں چیف منسٹر آسان کاروبار فنانسنگ اسکیم کے تحت 3 کروڑ تک قرضے دینے کی تجویز دی گئی۔بڑے […]

احتجاج کے دوران کتنے پی ٹی آئی کارکنان زخمی ہوئے اورکتنے جانبحق؟ عمر ایوب نے حقیقت بتا دی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج کے دوران ہمارے12کارکن جاں بحق ہوئے، 200لاپتہ ہیں۔ پشاور میں پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کا اسد قیصر، شبلی فراز اور شیخ وقاص اکرم کے ہمراہ […]

مولانا فضل الرحمان کےلیے بری خبر

جامعۃ الرشید کراچی کے سربراہ مفتی عبد الرحیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دور میں ایک معاہدہ ہوا تھا جس میں یہ طے ہوا کہ تمام مدارس وزارت تعلیم کے ماتحت ہوں گے اور جتنے بھی غیر ملکی طلباء ہیں […]

سیکڑوں پاکستانی زائرین پھنس گئے

باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے شام پر قبضے کے باعث سیکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنس گئے۔ شام میں تقریباً 250 پاکستانی زائرین پھنس گئے ہیں۔کنٹری ہیڈ شام ونگز طارق سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ باغیوں نے ایئر پورٹ بند کر دیا ہے، […]

ریلوے لائن کے قریب سرنگ ،بڑے حادثے سے قبل پکڑی گئی

کراچی: تیل چوروں نے ریلوے لائن کے قریب لمبی سرنگ کھود دی، تاہم کسی بڑے حادثے سے قبل کوشش پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تیل چوروں کی بنائی سرنگ بڑے ٹرین حادثے کی وجہ بنتے بنتے رہ گئی، کراچی میں سرکاری لائنوں سے تیل چوری […]

بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا دعویٰ مسترد کردیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی سے متعلق ان کی بہن علیمہ خان کے دعووں کو مسترد کر دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف سے سوال کیا گیا کہ علیمہ خان نے حکومت سے آپ […]

خوفناک دھماکا،کئی افراد زخمی

کراچی کے گبول ٹاؤن، شفیق کالونی کے ایک گھر میں سلنڈر کے دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق سلنڈر دھماکا عمارت کی پہلی منزل پر ہوا جس سے چھت کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو […]

close