کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی قراقرم ایکسپرس اور کراچی ایکسپرس آج کیلئے معطل کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق رمضان المبارک میں مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے ان دونوں ٹرینوں کی سروس آج معطل کی گئی ہے۔ حکام نے […]
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے بری خبر آئی ہے، وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ اضافے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں […]
ملک بھر میں سونا آج پھر گیارہ سو روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 14 ہزار 800 روپے کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ […]
ایئرپورٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین مفتی عبدالباقی شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی مفتی عبدالباقی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ […]
وفاقی حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں ملوث پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں سمیت 16 ارکان کو دوبارہ طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر منفی […]
کراچی کے علاقےکورنگی میں پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والے8 ملزم گرفتار کرلیے گئے۔ ایس ایس پی طارق نواز کے مطابق پہلے سے گرفتار ملزموں کی نشاندہی پرکارروائی کی گئی، ملزموں کی نشاندہی پر زمان ٹاؤن سے کروڈ آئل سے بھرا ٹینکر بھی […]
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے این اے 213 عمرکوٹ کا ضمنی الیکشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ مل کر لڑنے کا اعلان کر دیا، پیر صدر الدین شاہ راشدی نے کہا، لال مالہی ہمارے مشترکہ امیدار ہونگے۔ جی ڈی […]
شمالی مقدونیہ کے شہر کوچانی میں ایک نائٹ کلب میں آتشزدگی کے باعث کم از کم 51 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ اتوار کی علی الصبح پیش آیا جب کلب میں ایک کنسرٹ جاری تھا، جس میں 1500 سے زائد […]
خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور میں کھلونا بندوق اور فائر کریکر پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کھلونا اسلحہ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہا کہ کھلونا […]
کراچی سے لاہور روانہ ہونے والی دو ٹرینیں آج بھی منسوخ کردی گئیں مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے پاک بزنس ایکسپرس اور شاہ حسین ایکسپرس کی سروس آج معطل کی گئی ، کراچی سے لاہور پاک بزنس ساڑھے بجے روانہ ہوتی ہے […]
خیبرپختونخوا پولیس نے چار کارروائیوں میں بم دھماکوں میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ خیبرپختونخوا پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کارروائی کے دوران پشاور، کرک، ڈی آئی خان، ٹانک میں […]