اب شہری خود بھی اپنے موبائل سے کریمنل ریکارڈ اور اسٹیٹس چیک کرسکتے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پنجاب پبلک ایپ میں اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈالنےسےمقدمات سمیت تمام ڈیٹا سامنے آئے گا، مقدمہ سے متعلقہ تفتیشی افسر کی تفصیلات بھی درج ہونگی،نئے سافٹ میں […]
بھکر میں خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق بھکر میں جعلی پیر خواتین سے زیادتی کرتا اور ان کی ویڈیوز بھی بناتا تھا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے علاقہ شیر گڑھ سے ملزم کو گرفتار کرکے ویڈیوز برآمد […]
سندھ میں نجی کمپنی کی تیل لائن سے اربوں روپے تیل کی چوری میں خوارجی گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سندھ میں پارکو لائن سے اربوں روپے تیل کی چوری کا انکشاف ہوا ہے اور سی […]
انسٹا گرام میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو آپ کو دوستوں کے ایسے مواد کو دیکھنے کا موقع فراہم کرے گا جو پہلے دیکھ نہیں سکے ہوں گے۔کمپنی کی جانب سے ایک نئے فیچر اسٹوری ہائی لائٹس کی آزمائش کی […]
نامور کرکٹر کی نیند کے دوران موت کے منہ میں چلے جانے کی خبر سن کر ٹیم میں صف ماتم بچھ گئی جبکہ مداحوں بھی افسردہ ہوگئے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بنگال رنجی ٹرافی کے سابق کھلاڑی سووجیت بنرجی دل کا دورہ پڑنے […]
تہران: ایران کی سائبر اسپیس کونسل نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم واٹس ایپ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک کی سائبر اسپیس کونسل، جو انٹرنیٹ کے تحفظ کی ذمہ دار […]
سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت حسین نے مسائل کےحل کیلئے فورم تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔چوہدری شجاعت حسین نے تجویز دی ہے کہ ایک فورم تشکیل دیں جو ملک اور عوام کو درپیش مسائل کافوری حل نکالے جس کی صدر یا وزیراعظم فورم سربراہی کریں۔انہوں […]
پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے نے نوشہرہ میں واقع بجلی کی ترسیل کمپنی پیسکو کے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ کے پی کی حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے ایم پی اے نے گرڈ اسٹیشن میں موجود عملے کے ساتھ تلخ کلامی […]
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ لاہور کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے 36 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے ہیومن رائٹس کمیشن (ایچ آر سی) […]
سینئر سول جج شرقی کی عدالت نے کے الیکٹرک کے خلاف بڑا فیصلہ سنا دیا۔ کرنٹ سے جاں بحق ہونے والے کمسن اذان کو 6 سال بعد انصاف مل گیا۔سینئر سول جج شرقی عنبرین جمال نے کے الیکٹرک حکام کے خلاف ڈگری جاری کرتے ہوئے […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔ ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم سرما کی تعطیلات 24دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔ سردیوں کی چھٹیوں کے دوران ڈیوٹی ججز مرحلہ وار ذمہ داریاں سرانجام دیں گے اور ایمرجنسی نوعیت […]