سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ کسی بھی احتجاج یا مظاہرے کے لئے 7 روز پہلے درخواست دینا ہوتی ہے، ہمیں اسلام آباد میں احتجاج کے لئے درخواست موصول نہیں ہوئی تھی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے صبرکا مظاہرہ کیا گیا۔ سیکریٹری […]
میانوالی میں تھانہ چاپری پر خارجی دہشتگردوں نے حملہ کر دیا تاہم جوابی کارروائی میں دو شر پسند مارے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ دونوں دہشتگردوں کو مقابلے کے دوران ہلاک کیا گیا، 20 سے زائد خارجی دہشتگردوں نے بھاری اسلحے کے ساتھ […]
سعودی عرب میں غداری اور دہشت گرد تنظیم سے تعاون کے الزام میں 2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اپنے 2 شہریوں محمد بن ظافر بن ثمر العامری اور عبداللہ بن خدر بن عبداللہ الغامدی […]
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا ہے، جس میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 166 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹر کے والد نے اپنے گھر میں پوتوں کی آمد کی تصدیق کرتے ہوئے فہیم اشرف کے مداحوں کو یہ خوشی کی […]
پاکستان نے بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان کے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان […]
پاکستان کے ٹیلی کام ریگولیٹر نے ملک بھر میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (VPNs) پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق حکومت نے وی پی این پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا، وزارت قانون کے مطابق حکومت کے پاس […]
گریگ بارکلے کی مدمت ملازمت مکمل ہونے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ چیئرمین آئی سی سی کی حیثیت سے جے شاہ کے […]
آزاد جموں وکشمیرکابینہ کا ریاست میں آٹا اور بجلی کے بلوں پر سبسڈی برقرار رکھنے ، ڈویژن کی سطح پر 3 نرسنگ اسکولوں کے قیام کا بھی اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کابینہ […]
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اورخطہ پوٹھو ہار میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ […]
اسلام آباد : حج درخواستیں جمع کرانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی ، صرف 5 دن باقی رہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی مذہبی امور کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی کے لیے 5 […]