اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپس کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے، طلبا تنظیم کی جانب سے یونیورسٹی کے ہاسٹل میں آگ بھی لگادی گئی۔ دونوں گروپس کے درمیان تصادم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہوا، جس کے نتیجے میں […]
تین سال پہلے جن لوگوں کو کورونا وائرس لاحق ہوا تھا اب ان میں فالج اور دل کی بیماریوں کے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا رہنے والوں میں دل کی بیماریوں کا تناسب زیادہ ہے […]
پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں شاندار بین الاقوامی ڈیبیو کرتے ہوئے 370 کلوگرام وزن اٹھا کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقہ میں ہونے والی کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر پاکستانی ویٹ لفٹر […]
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں۔اسلام آباد میں محمد اورنگزیب اور چیئرمین ایف بی آر نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ سعودی وفد کے ساتھ […]
کیا آپ بہت مایوس یا اداس رہنے لگے ہیں؟ کیا آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ بلکل بے کار ہیں؟ یا آپ کسی کام پر دھیان نہیں دے پا رہے ہیں؟ اگر آپ ان سوالات کا ہاں میں جواب دیتے ہیں تو ہو […]
سپریم کورٹ نے 63 اے نظرثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریری فیصلہ جاری کیا جو 23 صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صدارتی ریفرنس عارف علوی نے سپریم کورٹ […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔ وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمت دس روپے فی یونٹ تک کم ہوجائے گی […]
ترجمان وزاتِ مذہبی امور نے کہا ہے کہ وزارتِ مذہبی امور نے غیر مسلم طلبہ و طالبات کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ترجمان وزارتِ مذہبی امور نے بتایا کہ رواں مالی سال کے تعلیمی وظائف کی درخواستیں وزارت کی […]
مسلسل 5 بار کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ روز (16 تا 31 اکتوبر) کے لیے اضافے کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور بحران کے سبب عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کا بڑھنا ہے۔باخبر سرکاری […]
ملک بھر کے بالائی علاقوں میں برفباری کے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے جس کے باعث موسم سرد ہونے لگا ہے۔ق مانسہرہ میں بابو سر ٹاپ پر برف باری کے بعد سیاح پہنچ گئے ہیں۔ برفباری کا سلسلہ تھمنے کے بعد موسم سرد ہوگیا […]
حکومت پنجاب نے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردیا اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ملتان، ساہیوال، سرگودھا، گوجرانوالہ، وہاڑی، پاکپتن، اوکاڑہ اور وزیر آباد میں دفعہ 144 نافذ ہوگا اور ہر قسم کے […]