وفاقی حکومت نے ان لینڈ ریونیو ریوارڈ رولز 2021 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ایف بی آر افسران کو بنیادی تنخواہ سے دوگنا تک ریوارڈ دیا جا سکے گا، جبکہ ترمیم کے بعد ریوارڈ کی زیادہ سے زیادہ حد بھی […]
افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے، جس کے نتیجے میں چتھیں گرنے اور دیگر حادثات میں 61 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے پروان، وردک، جنوبی قندھار، […]
سندھ حکومت نے تقرر و تبادلوں کے سلسلے میں اہم اقدام کرتے ہوئے دو افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیکریٹری بلدیات اور یلو لائن بس ٹرانزٹ منصوبے کے […]
رمضان المبارک میں اسلام آباد کے رمضان بازاروں کے لیے خوشخبری سامنے آ گئی ہے، شہر کے 7 رمضان بازار کیش لیس ہوں گے۔ اجلاس میں چیف کمشنر اسلام آباد اور سی ڈی اے کے چیئرمین محمد علی رندھاوا نے ہدایت دی کہ معیاری اشیائے […]
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) بشمول دبئی میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹس، تبصرے یا کسی بھی قسم کا توہین آمیز مواد شیئر کرنے پر سخت قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کسی فرد، ادارے یا کمپنی کے خلاف […]
حکومتِ پنجاب نے ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر 6 فروری کو لاہور میں بسنت کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے تاکہ شہری جشن میں بھرپور حصہ لے سکیں اور تقریب محفوظ اور منظم ہو۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے بسنت […]
پرائیویٹ آٹا کمپنیوں نے 5 کلو کے آٹے کے تھیلے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ دکانداروں کے مطابق سفید آٹے کی قیمت 120 روپے اضافے کے بعد 770 روپے فی تھیلا ہو گئی ہے۔ دکانداروں نے بتایا کہ کمپنیوں نے رمضان المبارک سے […]
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے مری میں لوڈ شیڈنگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے اپنی رہائش گاہ پر بھاری جنریٹر نصب کروا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی مری میں واقع رہائش گاہ پر 600 کے وی (600KV) کا […]
محکمہ موسمیات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد اور جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں […]
شہرِ قائد میں سردی کی شدت کے پیش نظر پرائیویٹ سکولز نے 31 جنوری تک صبح 9 بجے سکول کھولنے کی سفارش کی ہے۔ سندھ میں سردی کی لہر برقرار ہے، جس کے باعث چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے کہا […]
سابق ڈپٹی میئر لاہور میاں محمد طارق کی اہلیہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ میاں محمد طارق کا شمار مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں میں ہوتا ہے اور وہ لاہور میں پارٹی کے سینئر نائب صدر کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے […]