پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا یا نہیں ؟اوگرا کی جانب سےاہم خبر

ترجمان اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ترجمان اوگرا نے واضح کیا کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 73.40 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں […]

پیٹرول کی قیمت میں کمی یا مزید اضافہ؟ ماہر معاشیات کا اہم بیان

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تنازع کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے اثرات دنیا بھر کی معیشتوں پر پڑنے لگے ہیں۔ پاکستان بھی اس […]

بارشیں اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری

قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے دنوں میں بارش اور موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 9 سے 12 مارچ کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر […]

خبردار !!! گھر میں شادی ہے تو یہ خبر ضرور پڑھیں، اہم پابندی لگا دی گئی

  حکومت نے ملک بھر میں جاری کفایت شعاری مہم کے تحت شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے نئے ضوابط نافذ کر دیے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہر تقریب میں ‘ون ڈش’ کا اصول لازمی ہو گا، یعنی کھانے میں صرف […]

عیدالفطر پر بونس دینے کا فیصلہ، ملازمین کیلئے اچھی خبر

واپڈا نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے افسران اور ملازمین کو بونس دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق افسران اور ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بطور بونس دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

کاروباری برادری کے لیے خوشخبری, بڑی آسانی پیدا کر دی گئی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کاروباری اداروں کو سیلز ٹیکس کے سابقہ مہینوں میں کی گئی ناقابل قبول ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ درست کرنے کی نئی سہولت فراہم کر دی ہے۔ اس اقدام کے تحت ٹیکس دہندگان اپنے پچھلے مہینوں کے سیلز […]

جنگی صورتحال: وزراء، مشیران، افسران کی تنخواہوں، غیر ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی، کفایت شعاری پالیسی منظور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جنگی صورتحال کے پیش نظر کفایت شعاری کے اضافی اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔ ان اقدامات کا مقصد قومی وسائل کا تحفظ اور غیر ضروری اخراجات میں کمی لانا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی […]

دودھ کتنے روپے فی کلو ؟ فیصلہ کرلیا گیا

کراچی کے شہریوں پر پیٹرول اور مٹی کے تیل کے بعد اب دودھ کی قیمت میں اضافے کا خدشہ بھی منڈلا رہا ہے۔ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے عیدالفطر کے بعد دودھ کی قیمت 300 روپے فی کلو کرنے کا اعلان کیا ہے . ایسوسی […]

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے کے مقدمے میں عدم پیشی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج عباس شاہ […]