جماعت اسلامی پی پی 169 کے نائب امیر اور سیکرٹری سیاسی امور جہانگیر ایثار انتقال کر گئے ہیں۔ جہانگیر ایثار کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ عصر جامع مسجد منصورہ میں ادا کی جائے گی۔ […]
وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کیس سننے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر […]
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے کیسز کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد مقامی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے ہیں، […]
محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی تعلیمی کارکردگی کو مؤثر انداز میں مانیٹر کرنے کے لیے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔ اس سلسلے میں ٹیچنگ پریکٹس انالیسس فارم کو ایچ آر ایم ایس پورٹل پر لانچ کر کے فعال کر دیا گیا ہے۔ نئے نظام […]
پنجاب اسمبلی کے 41 ارکانِ اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی گئی ہے۔ اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق گوشوارے جمع نہ کرانے والے 9 ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے، رکنیت معطل ہونے کے باعث یہ 9 ارکان آج ہونے والے اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں […]
پنجاب میں جدید، یکساں اور کیش لیس سفری نظام کے قیام کے لیے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے عملی اقدامات میں تیزی کر دی ہے۔ صوبہ بھر میں ٹی کیش کارڈ کے حصول کے لیے اب تک ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو ایک بار پھر سخت وارننگ دی ہے کہ اگر اس نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ کیا تو تمام کینیڈین مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا […]
برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے بارے میں اپنے بیان میں ترمیم کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے تازہ بیان میں کہا کہ برطانوی فوجی عظیم اور بہادر ہیں اور امریکا […]
پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یاسر حسین نے 24 جنوری کی شب انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ سٹوری میں واضح کیا گیا کہ […]
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلادیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کے لیے آئی سی سی کے فیصلے کو تسلیم کر لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے موقف کو قبول […]
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گی۔ سپر سکس مرحلے میں ہر گروپ میں تین ٹیمیں شامل ہوں گی، جن میں سے ہر گروپ کی دو ٹیمیں سیمی […]