فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور اس کی پراکسیز کے خاتمے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے 17ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا […]
گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشن نے صوبے میں نئی بھرتیوں، تبادلوں اور ترقیاتی اسکیموں پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن جی بی نے تمام سرکاری محکموں کو ہدایت دی ہے کہ وہ پابندی کے فیصلے پر […]
راولپنڈی: آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف نان بائی ایسوسی ایشن نے 28 اکتوبر کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فائن آٹے کی 80 […]
کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کا جہاز کلیئر ہونے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کا ممکنہ بحران عارضی طور پر ٹل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کے خدشات کے پیش نظر سندھ حکومت نے پی ایس او کے ایک […]
اسلام آباد: عدالت نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت […]
ایران کے وسطی علاقے میں 5.35 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سعودی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ منگل کی صبح مقامی وقت کے مطابق 11 بج کر 2 منٹ پر محسوس ہوا۔ ادارے نے […]
ویب ڈیسک: امریکی شطرنج کے مشہور گرینڈ ماسٹر اور آن لائن ٹرینر ڈینیئل ناروڈٹسکی 29 سال کی عمر میں اچانک وفات پا گئے ہیں۔ ان کے خاندان نے یہ خبر شارلٹ چیس سینٹر کے ذریعے جاری کی۔ خاندان نے بیان میں کہا کہ ڈینیئل ایک […]
اسلام آباد: پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے فری لانسنگ، ای کامرس اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں سہولیات فراہم کرنے کے لیے نیا آئی ٹی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج اس […]
سعودی عرب میں گھریلو ملازمین سے کسی بھی قسم کی فیس وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سرکاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ملازمین سے بھرتی، ورک پرمٹ یا پیشے کی تبدیلی کے بدلے کوئی فیس نہیں لی […]
کوئٹہ: سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز بدھ بلوچستان کے مختلف شہروں میں مرمتی کام کے باعث گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ کمپنی کے ترجمان نے بتایا کہ ضروری مرمت کے پیش نظر 22 اکتوبر 2025 کو صبح […]
بھارتی فلموں کے معروف اداکار اور کامیڈین گووردھن اسرانی چوراسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ کئی دنوں سے شدید علیل تھے اور پچھلے پانچ روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کے بھتیجے نے ان کی وفات کی تصدیق کر دی […]