ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایشین واٹر ڈیولپمنٹ آؤٹ لک جاری کر دیا گیا ہے، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی 80 فیصد آبادی کو پینے کے لیے صاف پانی میسر نہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان شدید آبی بحران […]
پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک اہم رہنما نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی اور انہیں ہار پہنا کر پارٹی میں خوش آمدید کہا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کو بڑا دھچکا لگا، جہاں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے پا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دلہن، شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل اصغر کی بیٹی ہیں۔ دونوں خاندانوں کے درمیان […]
جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں پیر کی رات 7.6 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی (جے ایم اے) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 15 منٹ پر […]
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق 4 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1,379 روپے رہی، […]
ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے “نیئر بائی فیڈ” نامی ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے لوگ اپنے اردگرد کے مقامات اور مقامی سرگرمیوں سے متعلق مواد دیکھ سکیں گے۔ یہ فیچر ابتدائی طور پر برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی میں […]
نادرا نے تین اہم عہدوں پر ملازمت کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ یہ پوزیشنیں اسلام آباد اور گلگت بلتستان کے دفاتر کے لیے ہیں، اور درخواست دینے کی آخری تاریخ 21 دسمبر 2025 ہے۔ پہلی پوزیشن اسلام آباد میں “ڈائریکٹر (کوالٹی منیجمنٹ)” کی ہے، […]
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی گاڑی پیر کے روز ہٹیاں بالا کے علاقے میں ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی۔ رپورٹس کے مطابق راجہ فاروق حیدر اپنے حلقہ انتخاب کے علاقے چارسدہ کے کھلانہ جانے کے لیے سفر […]
کراچی میں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے آنے والی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین دن تک شہر میں خشک اور خنک موسم برقار رہے گا۔ کل شہر کا کم سے کم […]
سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی سی) نے سردیوں میں گیس کی فراہمی کے حوالے سے اہم اعلان جاری کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلا تعطل گیس فراہم کی جائے گی۔ کمپنی نے […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے آئندہ مالی سال کے بجٹ سے پہلے متعدد اہم اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارے نے ٹیکس نظام کو آسان بنانے، ٹیکس استثنیٰ کو کم کرنے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں […]