چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاھ نے ملازمین کو سالانہ ملنےوالا آنیریم بند کردیا جس کے باعث سرکاری ملازمین و افسران مالی پریشانی میں مبتلا ہوگئے ۔ چیف سیکریٹری سندھ نے محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن اور جنرل ایڈمنسٹریشن اور عملدرآمد […]
