پاکستان میں سولر پینلز کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخ، لوڈشیڈنگ اور مہنگے بلوں نے گھریلو اور تجارتی صارفین کو متبادل توانائی کی طرف راغب کیا ہے۔ انرجی ماہر انجینیئر نور بادشاہ کے مطابق اب پاکستان میں […]
نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کے عمل کو آسان بنا دیا ہے۔ اب شہری راست (Raast) کے کیو آر کوڈ کے ذریعے فوری اور بغیر اضافی چارج کے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ نادرا کے مطابق ملک بھر کے تمام نادرا مراکز سے […]
27 اکتوبر کے قریب آتے ہوئے سوال اٹھ رہا ہے کہ آیا اس دن، جو ہر سال کشمیر بلیک ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے، عام تعطیل کا اعلان کیا جائے گا یا نہیں۔ یہ دن بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر پر […]
پی سی بی نے ملتان سلطانز کو معطلی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر نوٹس بھیجا ہے اور تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔ ترجمان […]
لاہور میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے خوشخبری ہے، پنجاب حکومت نے اکتوبر کی تنخواہیں اور پنشن معمول سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہیں اور پنشن جمعہ 31 اکتوبر 2025 کو […]
کراچی میں کے الیکٹرک نے صارفین کو واضح کیا ہے کہ نیپرا کے نئے فیصلے کے بعد شہریوں کے بجلی کے نرخ میں کسی قسم کی کمی نہیں آئے گی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے پہلے اضافی ٹیرف کی منظوری دی اور بعد میں اسے […]
مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔ این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان اور این اے 185 ڈیرہ غازی خان سے محمود قادر لغاری […]
روسی آئل ریفائنریز پر امریکی پابندیوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں چار فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت چار فیصد بڑھ کر 61 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، […]
جنوبی بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں آج شدید بارش نے زندگی کا نظام درہم برہم کر دیا۔ چنئی کے مشہور مرینا بیچ پر بھی موسم خراب ہے اور شمال مشرقی مون سون کی شدت کے سبب ساحل پر تیز ہوائیں چل رہی ہیں، جس […]
عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی نمایاں ہوئے ہیں، جہاں فی تولہ سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔ جیولرز کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 33 ہزار 862 روپے پر […]
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں خوارج کی موجودگی کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں اور آئندہ بھی پاک فوج ہر دشمن کی جارحیت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہے گی۔ […]