سکول دھماکے سے تباہ

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے گرلز پرائمری اسکول کو بم دھماکے سے تباہ کر دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شبیر حسین شاہ کے مطابق واقعہ ٹانک کے نواحی علاقے گرہ بڈھا میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے اسکول کی عمارت […]

معروف ٹک ٹاکر نے خو-د-ک-شی کر لی

فلپائنی ٹک ٹاک اسٹار اور ماڈل ایمن اٹینزا 19 برس کی عمر میں خودکشی کے باعث انتقال کر گئیں۔ ان کی لاش گھر سے ملی، جس کی تصدیق ان کے والد اور معروف ٹی وی ہوسٹ کم اٹینزا سمیت اہلِ خانہ نے سوشل میڈیا پر […]

محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے چند علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ کے مطابق پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے وقت سردی میں اضافہ متوقع ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع […]

مذہبی جماعت پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر باضابطہ طور پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے قرار دیا ہے کہ ٹی ایل پی دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہے، اس لیے اسے […]

کیا کیا مہنگا ہوا ، کیا سستا ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق تازہ ترین ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید 0.22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سالانہ مجموعی شرح 5.03 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ […]

اتحاد مجبوری ؟؟؟ گورنر پنجاب کا اہم انکشاف

گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اتحاد کسی محبت یا شوق کے باعث نہیں بلکہ مجبوری کے تحت کیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر […]

نان اور روٹی کی قیمت میں اضافہ

لاہور میں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے نان اور خمیری روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق نان اور خمیری روٹی کی نئی قیمت 30 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

خوفناک بس حادثہ ، آتشزدگی سے کئی اموات

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے دوران موٹرسائیکل سے ٹکرانے کے بعد بس میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے بینگلورو جانے […]

شیر افضل مروت کا وزیر اعلیٰ کے پی سے متعلق اہم انکشاف

اسلام آباد میں رکن قومی اسمبلی رہنما شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے تعیناتی سے قبل دو وفاقی وزرا نے ان پر دہشت گرد، منشیات فروش اور سہولت کار ہونے کے سنگین الزامات عائد کیے۔ […]

close