ہنڈائی موٹر کمپنی نے پاکستان میں اپنی مقبول ایس یو وی “ٹکسن ہائبرڈ (Tucson Hybrid AWD)” کے لیے ایک بڑی آفر متعارف کرادی ہے۔ کمپنی نے نئی بلا سود اقساطی اسکیم کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت خریدار 18 ماہ میں بغیر کسی اضافی […]
ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں، خاص طور پر افغان پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کے بعد کئی افغان شہریوں نے واپس جانے سے انکار کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بعض افغان پناہ […]
پاکستان ریلوے نے ٹرین ڈرائیورز، ڈپٹی ڈرائیورز اور اسسٹنٹ ڈرائیورز پر دورانِ ڈیوٹی ویڈیو بنانے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق لوکو موٹو کے اندر کسی بھی قسم کی ویڈیو بنانا ممنوع قرار دیا گیا ہے، جبکہ ڈیوٹی کے دوران […]
موسم سرما کے لیے اسکولوں کے نئے اوقات کار طے کر لیے گئے ہیں۔ فیصلے کے مطابق اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر شروع ہوں گے جبکہ چھٹی دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر ہوا کرے گی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پیر کے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو نیا کنٹریکٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے اور ان کی جگہ اگلے ہفتے نئے […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستانی شہریوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے فنگر پرنٹس دینے میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق جعلساز مختلف حیلوں بہانوں سے شہریوں کے انگوٹھے اور انگلیوں کے نشانات حاصل کر […]
اگر آپ ان 3.5 ارب صارفین میں شامل ہیں جو ونڈوز، میک، لینکس یا اینڈرائیڈ پر گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو محتاط رہیں، کیونکہ گوگل نے ایک ہفتے کے دوران دوسری بار ہنگامی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کی ہے تاکہ ایک سنگین خامی کو […]
اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس مقصد کے لیے باضابطہ طور پر تجارتی کمپنیوں سے ٹینڈرز طلب کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی […]
اسلام آباد میں سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے موسمِ سرما کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق گیس کی قلت اور بڑھتی ہوئی طلب کے باعث صارفین کو اب صرف مخصوص […]
اڈیالہ جیل راولپنڈی کے تین قیدیوں کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا، جن میں سے ایک قیدی اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق قیدی ممتاز اقبال، جس کے خلاف تھانہ کلر سیداں میں منشیات برآمدگی […]
جنوب ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان (ASEAN) کا تین روزہ سربراہی اجلاس ملائیشیا میں شروع ہو گیا، جس میں خطے میں امن اور تعاون کے فروغ پر زور دیا جا رہا ہے۔ ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا اور افتتاحی خطاب […]