پاکستان کے تمام شادی ہالوں کے مالکان اور شادی ہال کا کاروبار شروع کرنے والے افراد کو پنجاب فوڈ اتھارٹی سے لازمی لائسنس حاصل کرنا ہوگا ۔ فوڈ اتھارٹی کھانے کے کسی بھی پہلو سے متعلق معیارات، طریقہ کار، عمل اور رہنما خطوط وضع کرتی […]
امریکہ میں آخری رسومات ادا کرنے والے ایک فیونرل ہوم میں 18 انسانوں اور دو جانوروں کی لاشیں سڑتی ہوئی ملنے کے بعد اسے بند کردیا گیا۔ یہ فیونرل ہوم امریکی ریاست جارجیا میں واقع ہے۔ اس میں موجود تمام 18 میتوں کی شناخت نہیں […]
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کی تاریخیں سامنے آگئیں ۔ سینیٹ کا اجلاس 11 دسمبر کو شام ساڑھے چار بجے ہوگا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے اجلاس بلانے کی سمری منظور کرلی ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کر لیا گیا، […]
اداکارہ ماورا حسین نے ایل ایل بی کی ڈگری کو کارآمد بنانے کیلئے اداکاری کو خیر آباد کہہ کر وکالت چننے کی آپشن بھی قائم رکھی ہے۔ پاکستان کی اداکارہ ماورا حسین نے ایک انٹرویو میں اپنے پسندیدہ نوکری سے متعلق بات کی اور وکیل […]
بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔اتوار کے روز دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش نے بھارت کو 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ ایونٹ کے […]
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی سے تھر تک سندھ میں آئی ٹی کا جال بچھائیں گے اور سندھ اپنی سنہری تاریخ کے ساتھ ساتھ آئی ٹی کے حوالے سے بھی شناخت قائم کرےگا۔ کامران خان ٹیسوری نے یہ بات گورنر […]
پنجاب حکومت نے صوبے میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے کاروبار کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں چیف منسٹر آسان کاروبار فنانسنگ اسکیم کے تحت 3 کروڑ تک قرضے دینے کی تجویز دی گئی۔بڑے […]
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج کے دوران ہمارے12کارکن جاں بحق ہوئے، 200لاپتہ ہیں۔ پشاور میں پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کا اسد قیصر، شبلی فراز اور شیخ وقاص اکرم کے ہمراہ […]
جامعۃ الرشید کراچی کے سربراہ مفتی عبد الرحیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دور میں ایک معاہدہ ہوا تھا جس میں یہ طے ہوا کہ تمام مدارس وزارت تعلیم کے ماتحت ہوں گے اور جتنے بھی غیر ملکی طلباء ہیں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر اور شیر علی ارباب کی جانب سے اپنی ہی پارٹی قیادت پر تنقید کی گئی۔ ایک بیان میں جنید اکبر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کے کچھ افراد 9 مئی کے بعد […]
باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے شام پر قبضے کے باعث سیکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنس گئے۔ شام میں تقریباً 250 پاکستانی زائرین پھنس گئے ہیں۔کنٹری ہیڈ شام ونگز طارق سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ باغیوں نے ایئر پورٹ بند کر دیا ہے، […]