190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ 2 کیسز میں سابق خاتون اول بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے گئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان […]
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 76 ہزار 400 روپے ہوگئی […]
کراچی: شہر کے ضلع وسطی میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ یہ اقدام متحدہ لندن کے کارکنوں کی جانب سے ریلی کی صورت میں جمع ہونے کے بعد اٹھایا گیا۔ ایس ایس پی ذیشان صدیقی نے تصدیق کی کہ […]
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلوچستان کی صوبائی نشستوں کی تعداد بڑھا دی۔سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں بلوچستان کی صوبائی نشستوں کی تعداد 65 سے بڑھا کر 80 کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ […]
اسلام آباد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ڈی چوک احتجاج پر درج 3 مقدمات میں 5،5 ہزار مچلکوں کے عوض عبوری ضمانتیں دے دی۔ انسداد دہشت گری عدالت کے جج طاہر عباس […]
پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز بھی جاری کردی گئیں، ضلعی و تحصیل ایجوکیشن افسران […]
جی پی ٹی کے تخلیق کار اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن لانچ کردیا ہے۔ اوپن اے آئی نے اپنے مشہور چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کا ایک نیا ورژن لانچ کیا جس کی قیمت 200 ڈارلز فی مہینہ […]
شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق میں واقع فوجی جیل سے ہزاروں سیاسی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے فراہم کردہ ویڈیو میں اپوزیشن فورسز کو شام کی بدنام زمانہ صيدنايا جیل کے مرکزی […]
جعلسازوں نے سادہ لوح شہریوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کیلئے نت نئے طریقے ڈھونڈ لیے۔ تفصیلات کےمطابق جعلساز نادرا کے نام پر تمام تر دستاویزاتی سہولیات گھر کی دہلیز پر دینے کی آڑ میں ڈیٹا حاصل کرنے لگے، جعلسازوں کی جانب سے “خدمات” […]
جمیعت علماء اسلام (ف) نے مدارس رجسٹریشن بل پر اسلام آباد کی طرف مارچ کو مؤخر کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ”اسرائیل مردہ باد کانفرنس“ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں 50 ہزار کے قریب شہدا میں 75 فیصد بچے […]
ملک بھرمیں سردی بڑھتے ہی گیس کی طلب 2200 ایم ایم سی ایف ڈی سے بڑھ گئی۔ ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق اس وقت قدرتی گیس کی دستیابی 1500 ایم ایم سی ایف ڈی ہے جبکہ طلب 2200 ایم ایم سی ایف ڈی سے بڑھ […]