مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور : پاکستان ریلوے نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنادی، مسافر مفت وائی فائی، اور بین الاقوامی معیار کی ڈائننگ کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے نئی جدید بزنس ٹرین چلانے کا اعلان کردیا ، 19 جولائی کو ایک […]

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے دستبردار ، کیوں؟ جانئے

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں سلور میڈل کے حامل اولمپیئن ارشد ندیم ایک بار پھر فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ پنڈلی میں معمولی کھچاؤ کی وجہ سے ڈاکٹر نے بھرپور ٹریننگ سے منع کر دیا، جس کی وجہ سے ارشد ندیم اب سوئٹزرلینڈ میں شیڈول […]

بڑا سیلابی ریلا ، اہم خبر آ گئی

تربیلا ڈیم میں تین لاکھ 26 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا داخل ہو گیا ہے، جس سے پانی کی سطح 1523.6 فٹ تک بلند ہو گئی۔ پانی کے اخراج میں اضافے کے بعد تربیلا بجلی گھر کی پیداوار 4902 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے اور […]

گولڈن شیک ہینڈ کن ملازمین کو دیا جائے گا؟ اہم خبر آ گئی

اسلام آباد : سول سرونٹس ترمیمی بل 2024 کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی ، جس کے تحت کن ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دیا جائے گا؟ تفصیلات کے مطابق ابرار احمد کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کا اجلاس […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ،اہم شخصیت فائرنگ سے جانبحق

باجوڑ: تحصیل خار ہیڈ کوارٹر کے قریب فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)  کے رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او وقاص رفیق کے مطابق فائرنگ سے مولانا خان زیب کے 3 ساتھی زخمی بھی ہوئے جنہیں […]

سونے کی قیمت میں ردو بدل ، کمی یا اضافہ ؟ جانئے

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے نتیجے میں مقامی سطح پر 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار […]

چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں عرس بابا حاجی شیردیوان کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق تعطیل کا اطلاق تعلیمی بورڈ یا […]

بشریٰ بی بی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 12 اگست تک توسیع کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 24 اور 26 […]

سعودی عرب نے بڑی سہولت فراہم کر دی

سعودی عرب نے پہلی بار غیر ملکیوں کو مخصوص علاقوں میں جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا۔ سعودی گیزٹ کے مطابق مذکورہ پیش رفت سعودی حکومت کی سرمایہ کاری کے فروغ اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی توسیع کی وسیع تر کوششوں کا […]

close