پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ ان کی پنشن کی رقم جلد ادا کی جائے گی۔ پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کے لیے فنڈز جاری کر دیے ہیں۔ جی ایم پی […]
نیپال میں ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں صرف پائلٹ موجود تھا جو محفوظ رہا۔ یہ واقعہ ایورسٹ بیس کیمپ کے قریب برفباری کے […]
سردی کی آمد سے قبل صارفین کو گیس مہنگی ہونے کے لیے تیار رہنا ہوگا کیونکہ گیس کمپنیوں نے مالی سال 2025-26 کے لیے نرخوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا کو جمع کرا دی ہیں۔ اوگرا ان درخواستوں پر 7 اور 11 نومبر کو سماعت […]
لیبیا کے ساحل سرمان کے قریب تارکین وطن کی ایک لکڑی کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 90 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، جن میں 12 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ہجرت کے مطابق کشتی روانگی […]
ممبر پنجاب کونسل اور پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود ملک کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ دوپہر دو بجے موضع جیٹھکے، تحصیل سمبڑیال میں ادا کی گی۔ ان کے انتقال پر اہل خانہ، دوستوں اور قانونی برادری کی جانب سے گہرے دکھ […]
وفاقی حکومت کی جانب سے بینک ٹرانزیکشن پر اضافی ٹیکس کی وصولی شروع کردی گئی ہے جہاں حکومت کی جانب سے نان فائلرز کیلئے بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی ہے۔ بینکوں نے بھی فائلرز و نان فائلرز کی تخصیص […]
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے بتایا کہ گلگت بلتستان اسمبلی اور حکومت کی مدت 24 نومبر 2025 کو مکمل ہو جائے گی، جس کے بعد عام انتخابات […]
راولپنڈی میں آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے اہم اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا احسن اقبال، رانا ثناءاللہ اور وزیرِ امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام نے شرکت کی۔ […]
کیریبین جزائر اس وقت صدی کے سب سے طاقتور سمندری طوفان کا سامنا کر رہے ہیں۔ طوفان “میلیسا” نے حیران کن رفتار سے شدت اختیار کر کے ماہرین کو بھی حیران کر دیا ہے۔ منگل کی شام اسے جدید تاریخ کا سب سے تباہ کن […]
حیدرآباد کے علاقے پریٹ آباد میں نادرا کا نیا رجسٹریشن سینٹر عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، جس سے شہریوں کو قومی شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات اپنے ہی علاقے میں حاصل کرنے کی بہتر سہولت ملے گی۔ حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے میئر کاشف […]
پنجاب حکومت نے سستے گھروں کے منصوبے میں بڑی پیشرفت کرتے ہوئے ریاستی اراضی کو پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (پی ایچ اے ٹی اے) کے نام منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تمام سرکاری زمینیں اب ہاؤسنگ ایجنسی کے حوالے کی جائیں […]