پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، قرعہ اندازی کے نتائج جاری

نیشنل سیونگز نے 200 روپے کے پرائز بانڈ قرعہ اندازی نمبر 104 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے رہا۔ لاہور میں آج صبح 10 بجے منعقد ہونے والی قرعہ اندازی شفاف اور منصفانہ طریقے سے […]

انڈوں اور چکن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ، موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے

سستا پروٹین سمجھی جانے والی برائلر مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافے سے عوام کی پہنچ سے دور ہو رہی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس […]

پُرتشدد احتجاج کرنے والوں سے آڑے ہاتھوں نمٹنے کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ

حکومتِ پنجاب نے پرتشدد احتجاج کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اب املاک کو نقصان پہنچانے اور پرتشدد مظاہرے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی میں پیش […]

خطرناک وائرس کی انٹری، علامات بھی سامنے آ گئیں، تفصیلات جانئے

سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں خطرناک سپر فلو وائرس کے کیسز رپورٹ ہو گئے ہیں۔ طبی ماہرین نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ نزلہ زکام کو معمولی نہ سمجھیں۔ موجودہ موسم میں پھیلنے والا سپر فلو انفلوئنزا اے (H3N2) وائرس سے […]

کونسی ملازمتیں ختم اور کونسی نئی شروع ہونگی؟ بے روزگار نوجوانوں کیلئےزبرداست موقع

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے استعمال نے ملازمتوں کے مستقبل کے حوالے سے نئی بحث شروع کر دی ہے۔ مختلف شعبوں میں مشینیں انسانی محنت کی جگہ لے رہی ہیں، جس سے ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ورلڈ اکنامک […]

خوفناک حادثہ ,سینئر ٹی وی اینکرزندگی کی بازی ہار گئے

سری نگر ہائی وے پر ہونے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں معروف صحافی اور سینئر اینکر راجہ مطلوب طاہر جاں بحق ہو گئے۔ ان کے اچانک انتقال سے اہلِ خانہ، صحافتی حلقے اور عوام غمزدہ ہیں۔ راجہ مطلوب مشہور اینکر وسیم بادامی کے انتہائی قریبی […]

سینیئر رہنما کی جانب سے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا علیحدگی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما قاضی محمد انور ایڈووکیٹ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ قاضی محمد انور نے کہا کہ موجودہ پارٹی قیادت کی جانب سے انہیں بے عزتی کا […]

وفاقی حکومت کے پہلے 20 ماہ کے قرض کی تفصیلات منظر عام پر ، اہم انکشافات

اسلام آباد: وفاقی حکومت کے ابتدائی 20 ماہ کے دوران قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ مارچ 2024 سے اکتوبر 2025 کے دوران ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق اس عرصے میں وفاقی […]

close